تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنْگِ دَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْگِ دَر کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: کنایۃً
سَنْگِ دَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چوکَھت کا پتھر، سنگِ آستاں؛ گھر کا صدز دروازہ، دہلیز کا پتھر
شعر
یہ دل کی آرزو ہے کہ میری جبین شوق
خوں سے وضو کرے جو ترا سنگ در ملے
کہیں سنگ رہ کہیں سنگ در کہ میں پتھروں کے نگر میں ہوں
یہ نہیں کہ دل کو خبر نہ تھی یہ بتا کہ منہ سے کبھی کہا
مجھے پاس دیر و حرم نہیں مری بندگی ہے وہ بندگی
جہاں خود بخود مرا سر جھکے اسی سنگ در کی تلاش ہے
English meaning of sang-e-dar
Noun, Masculine
- stone at door, stone of threshold, door-frame
- stone of threshold
संग-ए-दर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चोखत का पत्थर, संग-ए-आस्तां, घर का प्रधान दरवाज़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنْگِ دَر)
سَنْگِ دَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔