تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْدَل کے چھاپے مُنْہ کو لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کو قُفل لَگانا

بولنے سے روک دینا ، منھ پر مہر کر دینا

مُنْہ کو قُفْل لَگنا

۔کنایہ ہے خاموشی سے۔

مُنہ پَہ قُفل لَگانا

کچھ کہنے سے روکنا ، کہنے یا بولنے نہ دینا ، خاموش کردینا ۔

مُنہ کو قُفل دینا

منھ کو بند کرنا ؛ خاموشی اختیار کرنا.

مُنہ کو آگ لَگانا

منھ کو جلانا ، چہرہ جھلسا دینا

کالَک مُنْہ کو لَگانا

بد نام کرنا، رسوا کرنا

مُنہ کو کالَک لَگانا

منھ کالا کرنا ، (خود کو یا کسی کو) رسوا کرنا ، بدنام کرنا ۔

مُنْھ کو کالِک لَگانا

۔ بدنام کرنا۔ روسیاہ کرنا۔ رسوا کرنا۔

مُنہ کو جُھلسا لَگانا

رک : منہ کو آگ لگانا.

مُنہ پَر قُفْل لَگانا

۔بولنے نہ دینا۔ ؎

مُنہ کا قُفل ٹُوٹنا

زبان کھلنا ، بول پڑنا ، کچھ کہنا ، خاموشی ختم ہونا ۔

مینْھ کی جَھڑی لَگْنا

مسلسل بارش ہونا ، متواتر بارش ہونا ۔

صَنْدَل کا چھاپا مُنْہ کو لَگْنا

رسوائی ہونا نیز سرخروئی ہونا.

صَنْدَل کے چھاپے مُنْہ کو لَگْنا

رسوائی ہونا نیز سرخروئی ہونا.

صَندَل کے چھاپے مُنہ پَر لَگنا

To be distinguished, to come off with honour or with flying colours.

مُنہ کو سات تَووں کی کالَک لَگنا

بہت بڑی بدنامی یا رسوائی ہونا.

مُنھ کو لگنا

مزہ پڑنا، چسکا پڑنا، زبان کو چاٹ پڑنا، خوش ذائقہ معلوم ہونا

مُنہ کو لَگنا

خوش ذائقہ معلوم ہونا ، زبان کو ناگوار نہ گزرنا ۔

مِینہ کی آنکھ نَہ لَگنا

لگاتار بارش ہونا ۔

کالَک مُنْھ کو لَگْنا

بد نامی اور رسوائی ہونا .

مُنہ کو کالَک لَگنا

۔(کنایۃً) رسوائی ہونا۔ بدنامی ہونا۔ ؎

مینْھ کا جُھمکا لَگْنا

(عو) مینھ کی جھڑی لگنا ، بہت بارش ہونا

مُنھ کو خون لگنا

خون کی چاٹ لگنا، شکار کا مزہ پڑنا

مِینہ کا جُھمکا لَگنا

بہت بارش ہونا، مینہ کی جھڑی لگنا

خُون مُنہ کو لَگْنا

مزہ پڑ جانا، کسی کام کا چسکا پڑنا

مُنہ کو خُون لَگنا

عادت پڑجانا ، چوری یا رشوت وغیرہ کا عادی ہوجانا ، کسی درندے کا پہلی بار شکار کرنا ؛ کھانے کا مزہ پڑجانا ۔

مُنہ کو لَہُو لَگنا

رک : منہ کو خون لگنا ۔

مُنہ کو سُور لَگْنا

حرام کھانے کی عادت پڑنا ، رشوت خوری کے موقع پر کہتے ہیں ۔

کِسی کے مُنہ لَگْنا

کسی کو بحث و تکرار پر مجبور کرنا ، باتوں میں برابری کرنا ، بلاوجہ کسی سے ہم کلام ہونا ، کسی کو منھ کھولنے پر مجبور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْدَل کے چھاپے مُنْہ کو لَگْنا کے معانیدیکھیے

صَنْدَل کے چھاپے مُنْہ کو لَگْنا

sandal ke chhaape mu.nh ko lagnaaसंदल के छापे मुँह को लगना

  • Roman
  • Urdu

صَنْدَل کے چھاپے مُنْہ کو لَگْنا کے اردو معانی

  • رسوائی ہونا نیز سرخروئی ہونا.

Urdu meaning of sandal ke chhaape mu.nh ko lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rusvaa.ii honaa niiz surKhruu.ii honaa

संदल के छापे मुँह को लगना के हिंदी अर्थ

  • रुस्वाई होना नीज़ सुर्ख़रूई होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ کو قُفل لَگانا

بولنے سے روک دینا ، منھ پر مہر کر دینا

مُنْہ کو قُفْل لَگنا

۔کنایہ ہے خاموشی سے۔

مُنہ پَہ قُفل لَگانا

کچھ کہنے سے روکنا ، کہنے یا بولنے نہ دینا ، خاموش کردینا ۔

مُنہ کو قُفل دینا

منھ کو بند کرنا ؛ خاموشی اختیار کرنا.

مُنہ کو آگ لَگانا

منھ کو جلانا ، چہرہ جھلسا دینا

کالَک مُنْہ کو لَگانا

بد نام کرنا، رسوا کرنا

مُنہ کو کالَک لَگانا

منھ کالا کرنا ، (خود کو یا کسی کو) رسوا کرنا ، بدنام کرنا ۔

مُنْھ کو کالِک لَگانا

۔ بدنام کرنا۔ روسیاہ کرنا۔ رسوا کرنا۔

مُنہ کو جُھلسا لَگانا

رک : منہ کو آگ لگانا.

مُنہ پَر قُفْل لَگانا

۔بولنے نہ دینا۔ ؎

مُنہ کا قُفل ٹُوٹنا

زبان کھلنا ، بول پڑنا ، کچھ کہنا ، خاموشی ختم ہونا ۔

مینْھ کی جَھڑی لَگْنا

مسلسل بارش ہونا ، متواتر بارش ہونا ۔

صَنْدَل کا چھاپا مُنْہ کو لَگْنا

رسوائی ہونا نیز سرخروئی ہونا.

صَنْدَل کے چھاپے مُنْہ کو لَگْنا

رسوائی ہونا نیز سرخروئی ہونا.

صَندَل کے چھاپے مُنہ پَر لَگنا

To be distinguished, to come off with honour or with flying colours.

مُنہ کو سات تَووں کی کالَک لَگنا

بہت بڑی بدنامی یا رسوائی ہونا.

مُنھ کو لگنا

مزہ پڑنا، چسکا پڑنا، زبان کو چاٹ پڑنا، خوش ذائقہ معلوم ہونا

مُنہ کو لَگنا

خوش ذائقہ معلوم ہونا ، زبان کو ناگوار نہ گزرنا ۔

مِینہ کی آنکھ نَہ لَگنا

لگاتار بارش ہونا ۔

کالَک مُنْھ کو لَگْنا

بد نامی اور رسوائی ہونا .

مُنہ کو کالَک لَگنا

۔(کنایۃً) رسوائی ہونا۔ بدنامی ہونا۔ ؎

مینْھ کا جُھمکا لَگْنا

(عو) مینھ کی جھڑی لگنا ، بہت بارش ہونا

مُنھ کو خون لگنا

خون کی چاٹ لگنا، شکار کا مزہ پڑنا

مِینہ کا جُھمکا لَگنا

بہت بارش ہونا، مینہ کی جھڑی لگنا

خُون مُنہ کو لَگْنا

مزہ پڑ جانا، کسی کام کا چسکا پڑنا

مُنہ کو خُون لَگنا

عادت پڑجانا ، چوری یا رشوت وغیرہ کا عادی ہوجانا ، کسی درندے کا پہلی بار شکار کرنا ؛ کھانے کا مزہ پڑجانا ۔

مُنہ کو لَہُو لَگنا

رک : منہ کو خون لگنا ۔

مُنہ کو سُور لَگْنا

حرام کھانے کی عادت پڑنا ، رشوت خوری کے موقع پر کہتے ہیں ۔

کِسی کے مُنہ لَگْنا

کسی کو بحث و تکرار پر مجبور کرنا ، باتوں میں برابری کرنا ، بلاوجہ کسی سے ہم کلام ہونا ، کسی کو منھ کھولنے پر مجبور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْدَل کے چھاپے مُنْہ کو لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْدَل کے چھاپے مُنْہ کو لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone