تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کو قُفل لَگانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کو قُفل لَگانا

بولنے سے روک دینا ، منھ پر مہر کر دینا

مُنہ کو قُفل دینا

منھ کو بند کرنا ؛ خاموشی اختیار کرنا.

مُنہ پَہ قُفل لَگانا

کچھ کہنے سے روکنا ، کہنے یا بولنے نہ دینا ، خاموش کردینا ۔

مُنہ کو آگ لَگانا

منھ کو جلانا ، چہرہ جھلسا دینا

مُنہ کو کالَک لَگانا

منھ کالا کرنا ، (خود کو یا کسی کو) رسوا کرنا ، بدنام کرنا ۔

مُنہ کو جُھلسا لَگانا

رک : منہ کو آگ لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کو قُفل لَگانا کے معانیدیکھیے

مُنہ کو قُفل لَگانا

mu.nh ko qufl lagaanaaमुँह को क़ुफ़्ल लगाना

محاورہ

مُنہ کو قُفل لَگانا کے اردو معانی

  • بولنے سے روک دینا ، منھ پر مہر کر دینا
  • خاموشی اختیار کرنا ۔

मुँह को क़ुफ़्ल लगाना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ ख़ामोशी इख़तियार करना
  • ۱۔ बोलने से रोक देना, मुँह पर महर कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کو قُفل لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کو قُفل لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words