تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کو کالَک لَگنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کو کالَک لَگنا

۔(کنایۃً) رسوائی ہونا۔ بدنامی ہونا۔ ؎

مُنہ کو کالَک مَلنا

منھ کالا کرنا ؛ شرمندہ کرنا ، خجل کرنا.

مُنہ کو کالَک لَگانا

منھ کالا کرنا ، (خود کو یا کسی کو) رسوا کرنا ، بدنام کرنا ۔

مُنہ کو لَگنا

خوش ذائقہ معلوم ہونا ، زبان کو ناگوار نہ گزرنا ۔

مُنہ کو سات تَووں کی کالَک لَگنا

بہت بڑی بدنامی یا رسوائی ہونا.

مُنہ کو خُون لَگنا

عادت پڑجانا ، چوری یا رشوت وغیرہ کا عادی ہوجانا ، کسی درندے کا پہلی بار شکار کرنا ؛ کھانے کا مزہ پڑجانا ۔

مُنہ کو لَہُو لَگنا

رک : منہ کو خون لگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کو کالَک لَگنا کے معانیدیکھیے

مُنہ کو کالَک لَگنا

mu.nh ko kaalak lagnaaमुँह को कालक लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ کو کالَک لَگنا کے اردو معانی

  • ۔(کنایۃً) رسوائی ہونا۔ بدنامی ہونا۔ ؎
  • منھ کو کالک لگانا (رک) کا لازم ، رسوائی ہونا ۔

Urdu meaning of mu.nh ko kaalak lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(kanaa.en) rusvaa.ii honaa। badnaamii honaa।
  • mu.nh ko kaalik lagaanaa (ruk) ka laazim, rusvaa.ii honaa

मुँह को कालक लगना के हिंदी अर्थ

  • मुँह को कालक लगाना (रुक) का लाज़िम, रुस्वाई होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ کو کالَک لَگنا

۔(کنایۃً) رسوائی ہونا۔ بدنامی ہونا۔ ؎

مُنہ کو کالَک مَلنا

منھ کالا کرنا ؛ شرمندہ کرنا ، خجل کرنا.

مُنہ کو کالَک لَگانا

منھ کالا کرنا ، (خود کو یا کسی کو) رسوا کرنا ، بدنام کرنا ۔

مُنہ کو لَگنا

خوش ذائقہ معلوم ہونا ، زبان کو ناگوار نہ گزرنا ۔

مُنہ کو سات تَووں کی کالَک لَگنا

بہت بڑی بدنامی یا رسوائی ہونا.

مُنہ کو خُون لَگنا

عادت پڑجانا ، چوری یا رشوت وغیرہ کا عادی ہوجانا ، کسی درندے کا پہلی بار شکار کرنا ؛ کھانے کا مزہ پڑجانا ۔

مُنہ کو لَہُو لَگنا

رک : منہ کو خون لگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کو کالَک لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کو کالَک لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone