تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون مُنہ کو لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

خُون مُنہ کو لَگْنا

مزہ پڑ جانا، کسی کام کا چسکا پڑنا

مُنہ کو خُون لَگنا

عادت پڑجانا ، چوری یا رشوت وغیرہ کا عادی ہوجانا ، کسی درندے کا پہلی بار شکار کرنا ؛ کھانے کا مزہ پڑجانا ۔

مُنہ کو سُور لَگْنا

حرام کھانے کی عادت پڑنا ، رشوت خوری کے موقع پر کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون مُنہ کو لَگْنا کے معانیدیکھیے

خُون مُنہ کو لَگْنا

KHuun mu.nh ko lagnaaख़ून मुँह को लगना

محاورہ

خُون مُنہ کو لَگْنا کے اردو معانی

  • مزہ پڑ جانا، کسی کام کا چسکا پڑنا

ख़ून मुँह को लगना के हिंदी अर्थ

  • लत लग जाना, मज़ा पड़ जाना, किसी काम का चस्का पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون مُنہ کو لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون مُنہ کو لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words