تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْسَناہَٹ" کے متعقلہ نتائج

سَنْسَناہَٹ

تھرتھری، ارتعاش، جوش (خوشی یا غصے کی حالت میں)

گَدھے کی یاری، لات کی سَنْسَناہَٹ

بے وقوف کی دوستی میں بہت نقصان ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْسَناہَٹ کے معانیدیکھیے

سَنْسَناہَٹ

sansanaahaTसनसनाहट

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

سَنْسَناہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھرتھری، ارتعاش، جوش (خوشی یا غصے کی حالت میں)
  • ضعف یا خوف یا سنسنی کی خاص کیفیت جو ہاتھ پاؤں وغیرہ میں پیدا ہوتی ہے
  • کسی چیز کے فضا میں زنّاٹے سے گزرنے کی آواز
  • مٹّی کے کورے برتن میں پانی ڈالنے یا گوشت وغیرہ پکنے یا پانی میں جوش آنے کی آواز
  • خوف سے سنّاٹے میں آجانے کی کیفیت

شعر

Urdu meaning of sansanaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • thartharii, irti.aash, josh (Khushii ya Gusse kii haalat me.n
  • zof ya Khauf ya sansanii kii Khaas kaifiiyat jo haath paanv vaGaira me.n paida hotii hai
  • kisii chiiz ke fizaa me.n zannaaTe se guzarne kii aavaaz
  • miTTii ke kore bartan me.n paanii Daalne ya gosht vaGaira pakne ya paanii me.n josh aane kii aavaaz
  • Khauf se sannaaTe me.n aa jaane kii kaifiiyat

English meaning of sansanaahaT

Noun, Feminine

  • sounding, ringing, whistling, whizzing, whiz, soughing
  • scare, fight, shivering, zing
  • singing (as a kettle), simmering
  • hissing, hiss
  • rustling
  • the sound which issues from a new earthen vessel on water being first poured into it

सनसनाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हाथ पैर या पूरे बदन में झुनझुनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنْسَناہَٹ

تھرتھری، ارتعاش، جوش (خوشی یا غصے کی حالت میں)

گَدھے کی یاری، لات کی سَنْسَناہَٹ

بے وقوف کی دوستی میں بہت نقصان ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْسَناہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْسَناہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone