تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَما کے معانیدیکھیے
سَما کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وقت ، زمانہ ، دور ۔
- آسمان ، فلک ، چرخ ۔
- (کنایۃً) شامیانہ ، منڈپ ، چھتری ، بلندی ، اُون٘چائی ۔
- مناسبتِ وقت ، موقع .
- کسی چیز کا انتہائی بلند حصّہ ، اُبھری ہوئی چیز .
- فصل ، کھیتی ۔
- کیفیت ، عالم ، حالت ۔
- نظارہ ، منظر ، تماشا ۔
- ہم آہنگی ، میل جول ، اِختلاط ، مفاہمت ، استواری ۔
- (موسیقی) وہ لَے جو اوّل و آخر و درمیان برابر رہے اور کمی بیشی نہ ہو ۔
شعر
عقل میں جو گھر گیا لا انتہا کیوں کر ہوا
جو سما میں آ گیا پھر وہ خدا کیوں کر ہوا
ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے
میرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے
دل میں سما گئی ہیں قیامت کی شوخیاں
دو چار دن رہا تھا کسی کی نگاہ میں
समा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खुले स्थान में ऊपर की ओर दिखाई देने वाला ख़ाली स्थान; अंबर; आकाश; गगन; नभ; व्योम; फ़लक।
- आकाश, आसमान
- ऋतु।
- खिजाब।
- नील का पत्ता।
- समय। वक्त। मुहा०-समाँ बंधना = (संगीत आदि कार्यों का) इतनी उत्तमता से सम्पन्न होता रहना कि सभी उपस्थित लोग स्तब्ध हो जायें, और ऐसा जान पड़े कि मानों समय भी उसका आनंद लेने के लिए ठहर या रुक गय है। विशेष-आशय यही है कि लोगों को यह पता नहीं चलने पाता कि इतना अधिक समय कैसे बीत गया।
- आकाश, अंबर, गगन, आस्मान ।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ग्रीष्म ऋतु। वि० सं० ' सम ' का स्त्री०। जैसे-कामिनी समा = कामिनी के समान। पुं० दे० ' समां '।
- वर्ष। साल। उदा०-राका राज जरा सारा मास मास समा समा।-केशव।
- समा1 (सं.)
سَما کے قافیہ الفاظ
سَما کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَما)
سَما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔