تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَجْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَجْم کے معانیدیکھیے
نَجْم کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ستارہ، کوکب، تارا
- ستاروں کو دیکھ کر پیش گوئی کرنا، زائچہ، جنم پتری
- (نباتیات) بغیر تنے کا پودا، وہ درخت جس کی بیل ہو مثل کدو وغیرہ کے
- قسمت، نصیبہ
- سفید موتی، کسی رنگ کی جھلک کے بغیر بالکل سفید موتی
شعر
تمہارے جلوۂ اقدس کا ایک پرتو ہے
یہ نجم اور یہ زہرہ یہ مشتری کیا ہے
نجمؔ جھولی ہے آنکھ بھی گویا
ہم نے پھیلائی اس نے بھر دی ہے
ہر نجم ہے اک عارض روشن مرے نزدیک
ہر ذرہ ہے اک دیدۂ بینا مرے آگے
English meaning of najm
Noun, Masculine, Singular
- a star, a planet
- prediction from observations of the stars, calculation of nativity, a horoscope
- fortune
- (Botany) any plant without a stalk or trunk, as grass
- white pearl
नज्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- आकाश का तारा या सितारा, नक्षत्र
- सितारों एवं नक्षत्रों आदि की गणना, जन्मपत्री
- भाग्य, नसीबा
- (वनस्पति विज्ञान) बिना तने का पौधा, वह पेड़ जिसकी बेल हो कद्दू आदि के समान
- सफ़ेद मोती, किसी रंग की झिलमिलाहट के बिना पूर्ण सफ़ेद मोती
نَجْم کے مترادفات
نَجْم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَجْم)
نَجْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔