تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکَمَا" کے متعقلہ نتائج

حُکَمَا

علم طبابت جاننے والا، یونانی اور دیسی طریقہ طب سے علاج کرنے والا، طبیب

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکَمَا کے معانیدیکھیے

حُکَمَا

hukamaaहुकमा

نیز : حُکَماء

اصل: عربی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

حُکَمَا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حکیم کی جمع، دانا، صاحب حکمت، دانش مند
  • علم طبابت جاننے والا، یونانی اور دیسی طریقہ طب سے علاج کرنے والا، طبیب
  • اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
  • حکمت والا، قرآن کی صفت (اس کی صفات میں سے)

شعر

Urdu meaning of hukamaa

  • Roman
  • Urdu

  • hakiim kii jamaa, daana, saahib hikmat, daanishmand
  • ilam tabaabat jaanne vaala, yuunaanii aur desii tariiqa tibb se i.ilaaj karne vaala, tabiib
  • allaah taala ka sifaatii naam
  • hikmat vaala, quraan kii sifat (us kii sifaat me.n se

English meaning of hukamaa

Noun, Masculine

  • philosophers, sages, wise men, physicians

हुकमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हकीम का बहुवचन, बुद्धिमान, ऋषि, दार्शनिक, विद्वान, वैद्य, दार्शनिक, बुद्धिजीवी, ज्ञानी
  • चिकित्सा का ज्ञान जानने वाला, यूनानी एवं देशी चिकित्सा विधि से उपचार करने वाला, चिकित्सक
  • ईश्वरीय गुणों से संबंघित एक नाम
  • बुद्धिमान, कुरान की एक विशेषता (उसकी विशेषताओं में से)

حُکَمَا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُکَمَا

علم طبابت جاننے والا، یونانی اور دیسی طریقہ طب سے علاج کرنے والا، طبیب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکَمَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکَمَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone