تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلِیقَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلِیقَہ کے معانیدیکھیے
سَلِیقَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- صلاحیت، انداز، قرینہ، خوش اسلوبی
- شعور، ذوق، تمیز
شعر
جب تم سے محبت کی ہم نے تب جا کے کہیں یہ راز کھلا
مرنے کا سلیقہ آتے ہی جینے کا شعور آ جاتا ہے
شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں
عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئے
غم سے منسوب کروں درد کا رشتہ دے دوں
زندگی آ تجھے جینے کا سلیقہ دے دوں
دشت تنہائی میں جینے کا سلیقہ سیکھئے
یہ شکستہ بام و در بھی ہم سفر ہو جائیں گے
رونے والے تجھے رونے کا سلیقہ ہی نہیں
اشک پینے کے لیے ہیں کہ بہانے کے لیے
English meaning of saliiqa
सलीक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शिष्टता, क्रम, योग्यता, सुघड़ापा, सुगड़पन, सभ्यता, तहज़ीब, बात करने का हुनर, जगह के अनुसार आचरण बोध होना
-
चेतना, ज़ौक़, तमीज़
विशेष - ज़ौक़= किसी चीज़ की वास्तविकता को समझने और उसके मूल्य का सही अनुमान लगाने की क्षमता, विशेषतः ललित कला और साहित्यिक सौंदर्य एवं गुणों का बोध करने और आनंदित होने की क्षमता, कविता के वास्तविक सार एवं भाव की क्षमता, काव्य रुचि, काव्य रसज्ञता, काव्य बोध
سَلِیقَہ کے مترادفات
سَلِیقَہ کے قافیہ الفاظ
سَلِیقَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلِیقَہ)
سَلِیقَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔