تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہَجّی" کے متعقلہ نتائج

تَہَجّی

ہجے کرنا، حروف مفردہ کو باہم ترکیب دے کر پڑھنا

تَہَجّی کَرنا

ہجّے کرنا

تَہَجّی نامَہ

کسی زبان کے حروف تہجی اور ان کی ترتیب، نظام تہجی .

تَرتِیبِ تَہَجّی

the alphabetical order

حُرُوفِ تَہَجّی

کسی رسم تحریر کے بنیادی اجزا جو اصوات و حرکات کے ترجمان ہوتے ہیں اور جن سے الفاظ بنائے جاتے ہیں

تَرْتِیبِ حُرُوفِ تَہَجّی

حروف تہجی کا سلسلہ ، الف ہے تے کے قاعدے پر درجے وار ، حروف تہجی کی مروج و مقرر توتیب کے مطابق.

حُروفِ تَہَجّی کی تَرتِیب

alphabetical order

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہَجّی کے معانیدیکھیے

تَہَجّی

tahajjiiतहज्जी

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَہَجّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہجے کرنا، حروف مفردہ کو باہم ترکیب دے کر پڑھنا
  • کسی زبان کے حروف مفردہ، حروف تہجی، حروف ہجا
  • کسی کی ہجو کرنا

Urdu meaning of tahajjii

  • Roman
  • Urdu

  • hajje karnaa, huruuf mafardaa ko baaham tarkiib de kar pa.Dhnaa
  • kisii zabaan ke huruuf mafardaa, haruuf-e-tahajjii, huruuf hijaa
  • kisii kii hajav karnaa

English meaning of tahajjii

Noun, Feminine

  • spelling
  • orthography
  • (letters of) alphabet

तहज्जी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी की निन्दा या हजो करना, शब्दों के हिज्जे करना।

تَہَجّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَہَجّی

ہجے کرنا، حروف مفردہ کو باہم ترکیب دے کر پڑھنا

تَہَجّی کَرنا

ہجّے کرنا

تَہَجّی نامَہ

کسی زبان کے حروف تہجی اور ان کی ترتیب، نظام تہجی .

تَرتِیبِ تَہَجّی

the alphabetical order

حُرُوفِ تَہَجّی

کسی رسم تحریر کے بنیادی اجزا جو اصوات و حرکات کے ترجمان ہوتے ہیں اور جن سے الفاظ بنائے جاتے ہیں

تَرْتِیبِ حُرُوفِ تَہَجّی

حروف تہجی کا سلسلہ ، الف ہے تے کے قاعدے پر درجے وار ، حروف تہجی کی مروج و مقرر توتیب کے مطابق.

حُروفِ تَہَجّی کی تَرتِیب

alphabetical order

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہَجّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہَجّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone