تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَجِیلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَجِیلی کے معانیدیکھیے
سَجِیلی کے اردو معانی
- سجی ہوئی، آراستہ، خُوبصورت
- سجدار، مُتناسب شکل وصورت
شعر
سکھیاں سجیلی بھور نین درپنا کی اور
آنند پور پور عجب انہماک ہے
سجیلی المایوں کے پیچھے
نوکیلے شیشوں کا سلسلہ ہے
وہ صورتیں جو بڑی شوخ ہیں سجیلی ہیں
انہیں قریب سے دیکھا تو وہ بھی پیلی ہیں
English meaning of sajiilii
- attaractive -female
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَجِیلی)
سَجِیلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔