تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَحْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَحْرا کے معانیدیکھیے
صَحْرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ریگستان، وہ جگہ جہاں پانی گھاس اور درخت وغیرہ کچھ بھی نہ ہو، بیابان
- (مجازاً) ویرانہ، اجاڑ، جنگل
شعر
میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی
تو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں
حیرت سے تکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کو
کتنی دور سے آئی ہے یہ ریت سے ہاتھ ملانے کو
دل کے دو حصے جو کر ڈالے تھے حسن و عشق نے
ایک صحرا بن گیا اور ایک گلشن ہو گیا
English meaning of sahraa
Noun, Masculine
- a desert, waste, wilderness, a place where there is no water, grass and tree etc .
- ( Metaphorically) a jungle, forest
- a plain
- a kind of wildish scenery painting
सहरा के हिंदी अर्थ
صَحْرا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَحْرا)
صَحْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔