تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَہلِ اِنْکاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَہلِ اِنْکاری کے معانیدیکھیے
سَہلِ اِنْکاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سُستی ، کاہلی ، آلکسی .
- تن آسانی، آرام طلبی، آسان طلبی، تساہل
- بے دلی، عدم توجہ
- ٹال مٹول، حیلہ جوئی، بہانہ تراشی
English meaning of sahl-e-inkaarii
Noun, Feminine
- laziness, indolence, easy-going attitude, carelessness
सहल-ए-इंकारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुस्ती, आलस्य, आलस
- निकम्मापन, सुख की चाह, सुख-चैन की चाहना, आलस्य का भाव
- उदासी, ध्यानहीनता
- टाल-मटोल, मक्कारी, बहाना बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَہلِ اِنْکاری)
سَہلِ اِنْکاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔