تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہی" کے متعقلہ نتائج

صَحی

صحیح، درست، ٹھیک

سَہی

سروسہی (رک) کی تخفیف ، ایک سیدھے مخروطی ، خوشنما درخت کا نام اسکی قامت کو معشوق کے قد سے تشبیہہ دیتے ہیں .

صَحِیفا

رک: صحیفہ، کتاب.

صَحِیفَہ

کتاب، رسالہ، چھوٹی کتاب نیز الہامی کتاب جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی رسول پر اتاری گئی ہو

سَہِی قَد

سیدھے اور لمبی قد کا، سرو کے پیڑ کی طرح لمبا

سَہی نَہِیں

قابلِ تسلیم نہیں ، بجا نہیں ، نہیں مانا جا سکتا .

سَحِیقَہ

पिसी हुई चीज़, चूर्ण, सुफ़्फ़ ।।

سَہی شام

سرِشام ، جُھٹ پٹا ، سان٘ج ، سن٘جا ، سُورج ڈوبتے ہی .

سَحِیق

پسا ہوا، چگت، چرن

سَہَی قَدی

لمبے قد کی کیفیت و حالت، محبوبیت، معشوق پن

سَہِی بالا

لمبے قد والا، کنایۃً: محبوب، حسین، دلربا

سَہَی قامَت

لمبے قد والا

سَہِینگا

ہُدہُد ، چکی رایا پرندہ کی ایک قِسم جس کی نِسبت مشہور ہے کہ ہر ایک قِسم مدفونہ کو جان لیتا ہے .

سَہِیرْیا

(کاشت کاری) فصل کی وہ کھیتی جو بغیر آیباشی صرف زمین کی سیل سے تیّار ہو جائے .

سَہی سَلامَت

صحت مند، تندرست، جسے کوئی بیماری نہ ہو، بھلا چنگا

صَحِیحُ الرّاے

مثبت سوچ والا، خوش فکر، صائب الرّائے

صَحِیحُ النُّطْفَہ

दे. 'सहीहुन्नसव'।

سَہِیڑْنا

برداشت کرنا ، سہنا .

صَحِیحُ النَّقْل

رک صحیح الروایت.

صَحِیحُ النَّسْل

وہ جس کے شجرے میں کھوٹ نہ ہو، بے عیب نسب کا، شریف آدمی، نجب الطرفین

صَحِیحُ السَّمْت

درست سمت رکھنے والا، ٹھیک روش پر چلنے والا.

صَحِیحُ النَّسَب

وہ جس کے شجرے میں کھوٹ نہ ہو، بے عیب نسب کا، شریف آدمی، نجب الطرفین

صَحِیحُ الدِّماغ

درست دماغ والا، عقل مند، ذی ہوش، ذہین

صَحِیح عَدَد

(حساب) سالم عدد، وہ عدد جس میں کسر نہ ہو

صَحِیح شَکْل

دائرے کے اندر جو شکل مستقیمۃ الاضلاع کھینچی جاتی ہے اسے صحیح شکل کہتے ہیں.

صَحِیح مُسْلِم

احادیث کی ایک کتاب جسے امام مسلم نے مرتب کیا ہے.

صَحِیح سالِم

تندرست، جس میں کوئی جسمانی عیب نہ ہو، بھلا چنگا

صَحِیفَہ خواں

قرآن پڑھنے والا، قرأت کرنے والا، قاری.

صَحِیفَہ نِگار

صحافی، اخبار نویس، مضمون نگار

صَہِیلِ فَرَس

neighing of the horse

صَحِیح نَتائِج

درست نتیجے نکالنا

صَحِیحُ الذِّہْن

صحیح الدماغ، جس کا دماغ صحیح ہو، جس کا دماغ ٹھکانے ہو، جس کی سوچ اچھی ہو

صَحِیح نامَہ

رک: صحت نامہ.

صَحِیح کَرْنا

۱.(i) اصلاح کرنا، غلطی دور کرنا، درست کرنا.

صَحِیح صَحِیح

نہایت صحت کے ساتھ، ٹھیک ٹھیک.

صَحِیح

(قواعد) حروفِ علّت کے علاوہ باقی تمام حرف حرفِ صحیح کہلاتے ہیں کیونکہ وہ متغّیر نہیں ہوتے.

صَحِیحَہ

صحیح (رک) کی تانیث.

صَحِیحُ الْعَقْل

درست دماغ والا، عقل مند، ذی ہوش، ذہین

صَحِیحُ الْجُثَّہ

رک : صحیح البدن.

صَحِیح بُخاری

احادیث کا مجموعہ جسے ححرت امام بخاری نے مرتب کیا.

صَحِیْح و سالِم

بھلا چنگا، پورا اور کامل، جوں کا توں، جیتا جاگتا، زندہ سلامت، صحیح و سلامت

سَہِیم

شریک، حِصّہ دار

صَہِیل

ہنہناہٹ، ہنہنانے کی آواز، گھوڑے کا ہنہنانا

سَہِیس

گھوڑے کا نگہبان .

صَحِیحُ الْمَرْض

تندرست، اچھا، جو بیماری سے پاک ہو

صَحِیفَہ نِگاری

صحافت، مضمون نگاری، اخبار نویسی

صَحِیحُ الْاُصُول

بااصول، اُصول پرست ؛ حقیقت پسند.

صَحِیفَۂ اِیمان

(کتابتاً) قرآن مجید

صَحِیفَۂ فِطْرَت

مراد: دنیا ، کائنات، زمین اور آسمان.

صَحِیفَۂ کامِلَہ

رک: صحیفۂ آسمانی.

صَحِیحُ الشُّعُور

जिसकी विवेचन- शक्ति शुद्ध हो।

صَحِیفَۂ اِلْہام

خدا کی طرف سے نازل کی ہوئی کتاب، آسمانی کتاب.

صَحِیحُ الْخَیال

مثبت سوچ والا، خوش فکر، صائب الرّائے

صَحِیحُ الْقَلَم

وہ مصنف جس کی تحریر عیوب سے پاک ہو، درست زبان لکھنے والا.

صَحِیحُ الرِّوایَت

(حدیث) درست روایت کرنے والا، سچا راوی.

صَحِیحُ الْمِزاج

تندرست، راست طبع، سلیم الطبع

صَحِیحُ الْمِزاجی

تندرستی، صحت نیز راست طبعی.

صَحِیحُ الفَہْم

जो बात को जल्द समझता हो, प्रमाता।।

صَحِیحُ الْمَسْلَک

درست طریقے والا، ٹھیک راستے پر چلنے والا، صحیح کام کرنے والا.

صَحِیح سَلامَت

صحیح سالم، پورا اور کامل، بھلا چنگا، تندرست، زندہ، آفات سے محفوظ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہی کے معانیدیکھیے

سَہی

sahiiसही

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَہی کے اردو معانی

صفت

  • سروسہی (رک) کی تخفیف ، ایک سیدھے مخروطی ، خوشنما درخت کا نام اسکی قامت کو معشوق کے قد سے تشبیہہ دیتے ہیں .
  • صحیح ، درست ، بجا .
  • مانا ، فرض کِیا .
  • اچّھا چلو یہی سہی یہی منظور ، یوں ہی سہی .
  • غنیمت ہے ، بہتر ہے .
  • ہاں مگر ، بیشک لیکن .
  • مزید ، اور .
  • بے پروائی ظاہر کرنا ، کوئی توجہ نہ دینا ، خاطر میں نہ لانا .
  • ضرور ، یقیناً .

اسم، مؤنث

  • سِیہ، ساہی، ایک جانور جس کے تمام جسم پر کان٘ٹے ہوتے ہیں

شعر

Urdu meaning of sahii

  • Roman
  • Urdu

  • saroshii (ruk) kii taKhfiif, ek siidhe maKhruutii, Khushanumaa daraKht ka naam uskii qaamat ko maashuuq ke qad se tashbiihaa dete hai.n
  • sahii, darust, bajaa
  • maana, farz kyuu
  • achchhাa chalo yahii sahii yahii manzuur, yuu.n hii sahii
  • Ganiimat hai, behtar hai
  • haa.n magar, beshak lekin
  • maziid, aur
  • beparvaa.ii zaahir karnaa, ko.ii tavajjaa na denaa, Khaatir me.n na laanaa
  • zaruur, yaqiinan
  • siya, saahii, ek jaanvar jis ke tamaam jism par kaanTe hote hai.n

English meaning of sahii

Adjective

  • let it be, very well, often added to participle
  • right, just, true, proper, valid
  • straight, erect (as cypress tree), like a cypress in stature, tall and graceful as the cypress
  • to tolerate

Noun, Feminine

  • a porcupine

Noun, Masculine

  • a (straight) cypress tree

Adverb

सही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सीधा, स्वीकार्य, बर्दाश्त करना
  • जो झूठ या मिथ्या न हो
  • सरल, सीधा, जो लंबाई में सीधा हो, सर्व का सीधा पेड़, यह शब्द अकेला सीधे के अर्थ में बोला नहीं जाता, दूसरे शब्द से मिलकर बोला जाता है। जैसे-‘सहीक़द’ या ‘सर्वेसही'।
  • यथार्थ; वास्तविक
  • शुद्ध; ठीक
  • सत्य; सच; प्रामाणिक
  • उपयुक्त और सुंदर
  • सत्य या ठीक होने का सूचक चिह्न
  • हस्ताक्षर।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सिया, साही, एक जानवर जिस के तमाम जिस्म पर काँटे होते हैं

سَہی سے متعلق دلچسپ معلومات

سہی ’’سہی‘‘ در اصل ’’صحیح‘‘ کی ہی ایک شکل ہے اور پہلے ’’صحیح‘‘ کے معنی میں بولا جاتا تھا۔ میر کے دیوان دوم میں ہے ؎ حرف غلط کو سن کر درپے نہ خوں کے ہونا جو کچھ کیا ہے میں نے پہلے اسے سہی کر شروع شروع میں کلمۂ تاکید کے طور پر’’نہ صحیح، تو صحیح، ہی صحیح‘‘ وغیرہ، اور ’’نہ سہی، تو سہی، ہی سہی‘‘ وغیرہ، دونوں رائج تھے۔ یعنی جس طرح ہم ’’سنو تو سہی، یہ بھی نہ سہی‘‘ وغیرہ کہتے ہیں اسی طرح پرانے لوگ ’’سنو توصحیح، یہ بھی نہ صحیح‘‘ وغیرہ لکھتے تھے۔ بولنے میں بہرحال تلفظ ایک ہی تھا۔ دیوان یقین مرتبہ فرحت فاطمہ میں ایک پوری غزل ہے، مطلع ؎ دکھ تو دیتا ہے کروں میں تجھ کو حیراں تو صحیح باغباں اب کے اجاڑے یوں گلستاں تو صحیح ظاہر ہے کہ یہاں شاعر نے’’تو سہی‘‘ کے بجائے’’تو صحیح‘‘ لکھا ہے داستان امیر حمزہ میں’’تو صحیح‘‘ بجائے ’’تو سہی‘‘ جگہ جگہ ملتا ہے۔اب ’’سہی‘‘ بمعنی ’’صحیح‘‘ رائج نہیں اور’’صحیح‘‘ بمعنی ’’سہی‘‘ بھی رائج نہیں۔ لیکن مراٹھی میں’’دستخط‘‘ کو ’’سہی‘‘ کہتے ہیں جو وہی ہما را ’’صحیح/سہی‘‘ ہے، کیونکہ کوئی کاغذ اسی وقت تصدیق پاتا (صحیح مانا جاتا ہے) جب اس پر دستخط ہوں۔اردو کے روزمرہ میں ’’سہی‘‘ اب محض کلمۂ تاکید ہے۔ ’’سہی/تو سہی/نہ سہی/ ہی سہی‘‘ وغیرہ سب درست ہیں اور’’صحیح‘‘ کے اصل معنی سے ان کا تعلق محض دور کا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَحی

صحیح، درست، ٹھیک

سَہی

سروسہی (رک) کی تخفیف ، ایک سیدھے مخروطی ، خوشنما درخت کا نام اسکی قامت کو معشوق کے قد سے تشبیہہ دیتے ہیں .

صَحِیفا

رک: صحیفہ، کتاب.

صَحِیفَہ

کتاب، رسالہ، چھوٹی کتاب نیز الہامی کتاب جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی رسول پر اتاری گئی ہو

سَہِی قَد

سیدھے اور لمبی قد کا، سرو کے پیڑ کی طرح لمبا

سَہی نَہِیں

قابلِ تسلیم نہیں ، بجا نہیں ، نہیں مانا جا سکتا .

سَحِیقَہ

पिसी हुई चीज़, चूर्ण, सुफ़्फ़ ।।

سَہی شام

سرِشام ، جُھٹ پٹا ، سان٘ج ، سن٘جا ، سُورج ڈوبتے ہی .

سَحِیق

پسا ہوا، چگت، چرن

سَہَی قَدی

لمبے قد کی کیفیت و حالت، محبوبیت، معشوق پن

سَہِی بالا

لمبے قد والا، کنایۃً: محبوب، حسین، دلربا

سَہَی قامَت

لمبے قد والا

سَہِینگا

ہُدہُد ، چکی رایا پرندہ کی ایک قِسم جس کی نِسبت مشہور ہے کہ ہر ایک قِسم مدفونہ کو جان لیتا ہے .

سَہِیرْیا

(کاشت کاری) فصل کی وہ کھیتی جو بغیر آیباشی صرف زمین کی سیل سے تیّار ہو جائے .

سَہی سَلامَت

صحت مند، تندرست، جسے کوئی بیماری نہ ہو، بھلا چنگا

صَحِیحُ الرّاے

مثبت سوچ والا، خوش فکر، صائب الرّائے

صَحِیحُ النُّطْفَہ

दे. 'सहीहुन्नसव'।

سَہِیڑْنا

برداشت کرنا ، سہنا .

صَحِیحُ النَّقْل

رک صحیح الروایت.

صَحِیحُ النَّسْل

وہ جس کے شجرے میں کھوٹ نہ ہو، بے عیب نسب کا، شریف آدمی، نجب الطرفین

صَحِیحُ السَّمْت

درست سمت رکھنے والا، ٹھیک روش پر چلنے والا.

صَحِیحُ النَّسَب

وہ جس کے شجرے میں کھوٹ نہ ہو، بے عیب نسب کا، شریف آدمی، نجب الطرفین

صَحِیحُ الدِّماغ

درست دماغ والا، عقل مند، ذی ہوش، ذہین

صَحِیح عَدَد

(حساب) سالم عدد، وہ عدد جس میں کسر نہ ہو

صَحِیح شَکْل

دائرے کے اندر جو شکل مستقیمۃ الاضلاع کھینچی جاتی ہے اسے صحیح شکل کہتے ہیں.

صَحِیح مُسْلِم

احادیث کی ایک کتاب جسے امام مسلم نے مرتب کیا ہے.

صَحِیح سالِم

تندرست، جس میں کوئی جسمانی عیب نہ ہو، بھلا چنگا

صَحِیفَہ خواں

قرآن پڑھنے والا، قرأت کرنے والا، قاری.

صَحِیفَہ نِگار

صحافی، اخبار نویس، مضمون نگار

صَہِیلِ فَرَس

neighing of the horse

صَحِیح نَتائِج

درست نتیجے نکالنا

صَحِیحُ الذِّہْن

صحیح الدماغ، جس کا دماغ صحیح ہو، جس کا دماغ ٹھکانے ہو، جس کی سوچ اچھی ہو

صَحِیح نامَہ

رک: صحت نامہ.

صَحِیح کَرْنا

۱.(i) اصلاح کرنا، غلطی دور کرنا، درست کرنا.

صَحِیح صَحِیح

نہایت صحت کے ساتھ، ٹھیک ٹھیک.

صَحِیح

(قواعد) حروفِ علّت کے علاوہ باقی تمام حرف حرفِ صحیح کہلاتے ہیں کیونکہ وہ متغّیر نہیں ہوتے.

صَحِیحَہ

صحیح (رک) کی تانیث.

صَحِیحُ الْعَقْل

درست دماغ والا، عقل مند، ذی ہوش، ذہین

صَحِیحُ الْجُثَّہ

رک : صحیح البدن.

صَحِیح بُخاری

احادیث کا مجموعہ جسے ححرت امام بخاری نے مرتب کیا.

صَحِیْح و سالِم

بھلا چنگا، پورا اور کامل، جوں کا توں، جیتا جاگتا، زندہ سلامت، صحیح و سلامت

سَہِیم

شریک، حِصّہ دار

صَہِیل

ہنہناہٹ، ہنہنانے کی آواز، گھوڑے کا ہنہنانا

سَہِیس

گھوڑے کا نگہبان .

صَحِیحُ الْمَرْض

تندرست، اچھا، جو بیماری سے پاک ہو

صَحِیفَہ نِگاری

صحافت، مضمون نگاری، اخبار نویسی

صَحِیحُ الْاُصُول

بااصول، اُصول پرست ؛ حقیقت پسند.

صَحِیفَۂ اِیمان

(کتابتاً) قرآن مجید

صَحِیفَۂ فِطْرَت

مراد: دنیا ، کائنات، زمین اور آسمان.

صَحِیفَۂ کامِلَہ

رک: صحیفۂ آسمانی.

صَحِیحُ الشُّعُور

जिसकी विवेचन- शक्ति शुद्ध हो।

صَحِیفَۂ اِلْہام

خدا کی طرف سے نازل کی ہوئی کتاب، آسمانی کتاب.

صَحِیحُ الْخَیال

مثبت سوچ والا، خوش فکر، صائب الرّائے

صَحِیحُ الْقَلَم

وہ مصنف جس کی تحریر عیوب سے پاک ہو، درست زبان لکھنے والا.

صَحِیحُ الرِّوایَت

(حدیث) درست روایت کرنے والا، سچا راوی.

صَحِیحُ الْمِزاج

تندرست، راست طبع، سلیم الطبع

صَحِیحُ الْمِزاجی

تندرستی، صحت نیز راست طبعی.

صَحِیحُ الفَہْم

जो बात को जल्द समझता हो, प्रमाता।।

صَحِیحُ الْمَسْلَک

درست طریقے والا، ٹھیک راستے پر چلنے والا، صحیح کام کرنے والا.

صَحِیح سَلامَت

صحیح سالم، پورا اور کامل، بھلا چنگا، تندرست، زندہ، آفات سے محفوظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone