تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم نِگَہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم نِگَہی کے معانیدیکھیے
کَم نِگَہی کے اردو معانی
صفت
- کوتاہ نظر، وہ شخص جسے کم دکھائی دیتا ہو، روکھاپن، نظرانداز، بدگمانی، کنجوسی
شعر
دیکھنا کم نگہی کیجیو مت اے ساقی
بہ جز عشاق ہے مے سب کو برابر پہنچے
جتنا کہ ہے افراط تری کم نگہی کا
اتنا ہی ادھر دیکھو تو یہ دیدۂ نم ہے
English meaning of kam-nigahii
Adjective
- dim-sighted, short sighted, ignorance, miserliness, acrimony
कम-निगही के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उपेक्षा, रूखापन, कृपणता, कंजूसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم نِگَہی)
کَم نِگَہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔