تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحِیفا" کے متعقلہ نتائج

صَحِیفا

رک: صحیفہ، کتاب.

صَحِیفَہ

کتاب، رسالہ، چھوٹی کتاب نیز الہامی کتاب جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی رسول پر اتاری گئی ہو

صَحِیفَۂ رَبّانی

(کتابۃً) قرآن مجید.

صَحِیفَۂ اِلٰہِیَّہ

اللہ کی کتاب ، (کتابۃً) قرآن شریف.

صَحِیفَۂ اِیمان

(کتابتاً) قرآن مجید

صَحِیفَۂ آسْمانی

رک: صحیفۂ الہامی.

صَحِیفَۂ اِبْراہِیمِی

وہ کتاب جو حضرت ابراہیم پر نازل ہوئی تھی

صَحِیفَۂ کائِنات

(مراد) دنیا، زمین و آسمان

صَحِیفَۂ فِطْرَت

مراد: دنیا ، کائنات، زمین اور آسمان.

صَحِیفَۂ کامِلَہ

رک: صحیفۂ آسمانی.

صَحِیفَۂ اِلْہام

خدا کی طرف سے نازل کی ہوئی کتاب، آسمانی کتاب.

صَحِیفَۂ اِلْہامی

خدا کی طرف سے نازل کی ہوئی کتاب، آسمانی کتاب.

صَحِیفَہ نِگار

صحافی، اخبار نویس، مضمون نگار

صَحِیفَہ نِگاری

صحافت، مضمون نگاری، اخبار نویسی

صَحِیفَہ خواں

قرآن پڑھنے والا، قرأت کرنے والا، قاری.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحِیفا کے معانیدیکھیے

صَحِیفا

sahiifaaसहीफ़ा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

صَحِیفا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: صحیفہ، کتاب.

Urdu meaning of sahiifaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah sahiifa, kitaab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَحِیفا

رک: صحیفہ، کتاب.

صَحِیفَہ

کتاب، رسالہ، چھوٹی کتاب نیز الہامی کتاب جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی رسول پر اتاری گئی ہو

صَحِیفَۂ رَبّانی

(کتابۃً) قرآن مجید.

صَحِیفَۂ اِلٰہِیَّہ

اللہ کی کتاب ، (کتابۃً) قرآن شریف.

صَحِیفَۂ اِیمان

(کتابتاً) قرآن مجید

صَحِیفَۂ آسْمانی

رک: صحیفۂ الہامی.

صَحِیفَۂ اِبْراہِیمِی

وہ کتاب جو حضرت ابراہیم پر نازل ہوئی تھی

صَحِیفَۂ کائِنات

(مراد) دنیا، زمین و آسمان

صَحِیفَۂ فِطْرَت

مراد: دنیا ، کائنات، زمین اور آسمان.

صَحِیفَۂ کامِلَہ

رک: صحیفۂ آسمانی.

صَحِیفَۂ اِلْہام

خدا کی طرف سے نازل کی ہوئی کتاب، آسمانی کتاب.

صَحِیفَۂ اِلْہامی

خدا کی طرف سے نازل کی ہوئی کتاب، آسمانی کتاب.

صَحِیفَہ نِگار

صحافی، اخبار نویس، مضمون نگار

صَحِیفَہ نِگاری

صحافت، مضمون نگاری، اخبار نویسی

صَحِیفَہ خواں

قرآن پڑھنے والا، قرأت کرنے والا، قاری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحِیفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحِیفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone