تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَگا کے معانیدیکھیے
سَگا کے اردو معانی
صفت
- جس کے ساتھ خون کا رشتہ ہو، جو سوتیللا نہ ہو، حقیقی
- (مجازاً) قریبی رشتہ دار، قرابت دار، قریبی، عزیز، چہیتا
شعر
راہبر راہنما کوئی نہیں ہوتا ہے
راہ الفت میں سگا کوئی نہیں ہوتا ہے
کیا پتہ تھا کہ جلتے گھر کو مرے
میرا اپنا سگا ہوا دے گا
ویسے رشتہ بہت سے ہیں ساحلؔ
درد سا اک سگا نہیں ہوتا
English meaning of sagaa
Adjective
- blood relation, born of the same parents
- ( Metaphorically) related, akin
सगा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके साथ ख़ून का रिश्ता हो, जो सौतेला न हो, एक ही माता पिता की संतान, अपना, वास्तविक
- (लाक्षणिक) सगे-संबंधी, चहेता
سَگا کے مترادفات
سَگا کے متضادات
سَگا کے قافیہ الفاظ
سَگا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَگا)
سَگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔