تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"safe" کے متعقلہ نتائج
safe کے لیے اردو الفاظ
safe کے اردو معانی
- دُرُسْت
- مامُون
- مَحْفُوظ
- سالِم
safe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दुरुस्त
- मामून
- महफ़ूज़
- सालिम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
safe sex
جنسی تعلق ، جس میں جنسی عمل سے پھیلنے والی بیماریوں خصوصاً ایڈز کے خطرے سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں ۔.
safe deposit
بینک ہوٹل وغیرہ میں قیمتی اشیا حفاظت سے رکھنے کا محفوظ و مستحکم کمرہ (نیز و صفی: safe deposit box).
شافَہ
دواؤں میں لت پت كی ہوئی روئی یا كپڑے كی بَتّی جو زخم میں اور فرج میں ركھی جاتی ہے نیز دوا یا صابون كی بتی جو قبض دور كرنے یا پاخانہ لانے كے لیے مقعد میں ركھی جاتی ہے
سَفیدا
(نباتیات) ایک درخت جو جند ، چیل اور دیودار وغیرہ کی طرح سیدھا ، تنا موٹا ، چھال سفید ، اندر کی لکڑی بھی سفید ، پتّے چنار سے مُشابہ، اوپر سبز اور نیچے سفید ہوتے ہیں صوبۂ سرحد اور افغانستان میں عام ہے لکڑی چھتوں کے کام آتی ہے ، لاط : Poplas
شَفْعی
(نباتیات) وہ پودے جن کی تولید صنفی طریقے پر یعنی نر اور مادہ کے ملاپ سے ہوتی ہے ان پودوں پر صنفی تولیدی اعضا پائے جاتے ہیں
سَفِیدَہ
ایک قسم کا سیدھا لمبا درخت جو عموماً پنجاب اور کشمیر میں پایا جاتا ہے اس کی چھال سفید ہوتی ہے اس کا تنا زیادہ تر سجاوٹ کے کاموں میں آتا ہے
سَفَید دِیو
(روایتاً) ایک لڑاکا قوم کا فرد جس کا ذکر داستانِ امیر حمزہ میں آتا ہے اس کو رستم نے قتل کِیا تھا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (safe)
safe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔