تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفید رُو" کے متعقلہ نتائج

سَفید رُو

روشن چہرے والا، جس کا عمل داغ دھبےّ سے پاک ہو

سَفید رُود

ایک دریا

سَفید رُوان

(نباتیات) گنّے کا ایک مرض جس کی وجہ سے اس کے اندر سفید رُوئیں نمودار ہو جاتے ہیں یہ مرض گنّے کے تنے اور پتّوں پر ہوتا ہے اور لمبائی کے رُخ پر اس میں جُھرّیاں پڑ جاتی ہیں .

سَفید رُوئیں

(نباتیات) گنّے کا ایک مرض جس کی وجہ سے اس کے اندر سفید رُوئیں نمودار ہو جاتے ہیں یہ مرض گنّے کے تنے اور پتّوں پر ہوتا ہے اور لمبائی کے رُخ پر اس میں جُھرّیاں پڑ جاتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفید رُو کے معانیدیکھیے

سَفید رُو

safed-ruuसफ़ेद-रू

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

سَفید رُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روشن چہرے والا، جس کا عمل داغ دھبےّ سے پاک ہو
  • معزز
  • کانسی، ایک قسم کی دھات جو تانبے اور رانگ کی آمیزش سے تیار ہوتی ہے

Urdu meaning of safed-ruu

  • Roman
  • Urdu

  • roshan chehre vaala, jis ka amal daaG dhabbe se paak ho
  • muazziz
  • kaansii, ek kism kii dhaat jo taa.nbe aur raang kii aamezish se taiyyaar hotii hai

सफ़ेद-रू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रौशन चेहरे वाला, जिसका काम दाग़-धब्बे से मुक्त हो
  • प्रतिष्ठित
  • काँसी, एक प्रकार की धातु जो ताँबे और राँग के मिश्रण से तैयार होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَفید رُو

روشن چہرے والا، جس کا عمل داغ دھبےّ سے پاک ہو

سَفید رُود

ایک دریا

سَفید رُوان

(نباتیات) گنّے کا ایک مرض جس کی وجہ سے اس کے اندر سفید رُوئیں نمودار ہو جاتے ہیں یہ مرض گنّے کے تنے اور پتّوں پر ہوتا ہے اور لمبائی کے رُخ پر اس میں جُھرّیاں پڑ جاتی ہیں .

سَفید رُوئیں

(نباتیات) گنّے کا ایک مرض جس کی وجہ سے اس کے اندر سفید رُوئیں نمودار ہو جاتے ہیں یہ مرض گنّے کے تنے اور پتّوں پر ہوتا ہے اور لمبائی کے رُخ پر اس میں جُھرّیاں پڑ جاتی ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفید رُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفید رُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone