تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"safety" کے متعقلہ نتائج

safety

اَمان

safety glass

محفوظ شیشہ جو دھماکے سے ٹوٹے تو کر چیاں نہ بکھریں ۔.

safety zone

امریکا سڑک کا وہ حصّہ جو سڑک پار کرنے والے راہ گیروں کے لیے مخصوص ہو جہاں وہ سڑک کھلنے تک کھڑے ہوسکیں ۔.

safety harness

گرنے یا جھٹکا کھانے سے بچاؤ کی پٹیاں وغیرہ ۔.

safety razor

پتیوں والا استرا جس کی پتیوں کے کنارے لغزش ہونے پر بھی کھال میں زیادہ نہیں جاسکتے ۔.

safety net

نٹوں کے تماشے میں تحفظ کے لیے بچھایا جانے والا جال۔.

safety fuse

آہستہ جلنے والا فتیلہ یا فیوز، دور سے دھماکہ کرنے کے لیے.

safety lamp

معدنی سرنگوں میں استعمال ہونے والا حفاظتی لیمپ جس سے میتھین گیس کے بھڑکنے کا خطرہ نہیں ہوتا ۔.

safety match

دیا سلائی جو صرف مسالے کی سطح پر رگڑنے سے جل سکتی ہے ۔.

safety catch

بندوق کی لبلبی کے اچانک دب جانے یا مشین وغیرہ کے اچانک چل جانے سے ضرر پہنچنے کا تدارک۔.

safety factor

کسی مادّی شے کی متوقع دباؤ بر داشت کرنے کی اہلیت کی جانچ۔.

safety curtain

آ گ سے محفوظ پردہ جو اسٹیج اور تماشائیوں کے درمیان گرایا جاسکتا ہے ۔.

سیفْٹی پِن

کنڈی یا کھٹکے دار بند سیفٹی ، وہ سُوئی جس میں نوک سے بچاؤ کا اہتمام ہو ، کان٘ٹا محفوظ پن ، بند پن اس کے استعمالات اور شکلیں مختلف ہیں .

سیفْٹی والْو

حفاظتی سُوراخ، محفوظ صمام

سَیفْٹی اَفْسَر

حِفاظتی اقدامات کا نِگران ، محافظ پہرہ دار .

softy

کا متبادل -.

shifty

بول چال: غیر مستقل مزاج، بے بھروسا ؛ دھوکے باز۔.

صِفَتِیَّہ

صفت سے منسوب یا متعلق، صفت بیان کرنے والا، صفت کا حامل

صِفاتِیَّہ

ایک فرقہ جو اللہ تعالیٰ کی صفات کا منکر ہے.

safety کے لیے اردو الفاظ

safety

ˈseɪf.ti

safety کے اردو معانی

  • امان
  • فَلاح
  • حِفاظَت
  • خَیرِیَت
  • سَلامَتَی

safety के उर्दू अर्थ

  • अमान
  • फ़लाह
  • हिफ़ाज़त
  • ख़ैरियत
  • सलामती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (safety)

نام

ای-میل

تبصرہ

safety

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone