تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَدی کے معانیدیکھیے
صَدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
سو برس کی تعداد، سو سال
مثال - اس صدی میں ہندوستان کی اقتصادی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے
- (حساب) سو کا، سو روپیہ کا
- (عسکری) سو سواروں کا حاکم، منصب دار
شعر
تہذیب کے لباس اتر جائیں گے جناب
ڈالر میں یوں نچائے گی اکیسویں صدی
انسان ہو کسی بھی صدی کا کہیں کا ہو
یہ جب اٹھا ضمیر کی آواز سے اٹھا
پھر سے خدا بنائے گا کوئی نیا جہاں
دنیا کو یوں مٹائے گی اکیسویں صدی
English meaning of sadii
सदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
सौ वर्ष का समय, शताब्दी, सदी, शती
उदाहरण - इस सदी में हिंदुस्तान की इक़्तिसादी सूरत-ए-हाल में बहुत बेहतरी आई है
- (गणित) सौ का, सौ रुपया का
- (सैन्य) सौ सवारों का सेना अधिकारी, मंसबदार
صَدی کے مترادفات
صَدی کے قافیہ الفاظ
صَدی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَدی)
صَدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔