تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَدائے کُن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَدائے کُن کے معانیدیکھیے
صَدائے کُن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کُن (ہوجا ، بیدا ہو جا) کی آواز(خدائے تعا لیٰ جب کسی چیز کو پیدا کرنے کا اردہ کرتا ہے تو "کن" فرما دیتا ہے، اور وہ چیز فوراً پیدا ہو جاتی ہے) عدم سے وجود میں لانے کے لیے خدائے تعالیٰ کا حکم.
شعر
بعد از صدائے کن ہوئی تقسیم ہست و بود
پھرتا تھا کائنات اکیلا اٹھا کے میں
سن لفظ انتظار ہے اصلاً صدائے کن
تنہائی انتظار سے پہلے کی بات تھی
صدائے کن سے بھی پہلے کسی جہان میں تھے
وجود میں نہ سہی ہم خدا کے دھیان میں تھے
English meaning of sadaa-e-kun
Noun, Feminine
- voice saying "be"
- God's utterance, "be", and it was, or is
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَدائے کُن)
صَدائے کُن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔