تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صبر" کے متعقلہ نتائج

مَعْنَوِی

معنی سے منسوب یا متعلق، تشریحی، معنی کا، معنی والا

مَعْنَوِی کِینَہ

(قانون) کینہ جس کا قانون قیاس کرتا ہے

مَعْنَوِی آدَم

(فلسفہ) وہ آدمی جو عقل اوّل کا حامی ہو اور اس کے تقاضوں کو پورا کرتا ہو ۔

مَعْنَوِی نَسْل

عقیدت مندوں کی نسل

مَعْنَوِی جُزْو

(قواعد) اصل جزو ، اصلی حصہ

مَعْنَوِی پَہْلُو

پوشیدہ اور چھپا ہوا رخ (ظاہری کے مقابل) ، اصل روح ۔

مَعْنَوِی اَولاد

نسبتی اولاد، روحانی اولاد، مراد : مرید، معتقد، شاگرد، پیرو، (مجازاً) تصنیف و تالیف وغیرہ (حقیقی اولاد کے مقابل)

مَعْنَوِی سَفَر

باطنی سفر ؛ (مجازاً) معنی کی تلاش و تحقیق ، تحقیقی سفر ۔

مَعْنَوِی اِکائی

معنوی اعتبار سے ایک مجموعہ ۔ ترکیب

مَعْنَوِی اَبْعَاد

معنی کی جہتیں ؛ (مجازاً) باطنی جہتیں ، اصل زاویے

مَعْنَوِی اِسْرار

پوشیدہ معنی ، اندرونی یا باطنی باتیں

مَعْنَوِی حَوّا

(فلسفہ) وہ ہستی جو نفس مجمل کی حامی ہو یعنی وہ ہستی جو منتخب کی گئی ہو ۔

مَعْنَوِی اَمانَت

(قانون) معنوی امانت اُس وقت کہی جاتی ہے جب قائم کنندہء امانت نے اپنا منشاء بالصراحت ظاہر نہ کیا ہو لیکن اُس کی اس نیت کا قیاس کیا جا سکتا ہو کہ امانت قائم کی جائے

مَعْنَوِی اَسْباب

اصلی اسباب ، حقیقی اسباب ۔

مَعْنَوِی دُنیا

ظاہری دنیا کے برخلاف ، پوشیدہ اور چھپی ہوئی دنیا ، روحانی عالم ۔

مَعْنَوِی فَضَا

معنی سے پیدا ہونے والی کیفیت ۔

مَعْنَوِی گوشَہ

چھپا ہوا گوشہ یا پہلو ، پوشیدہ معنی ، ظاہر سے آگے کے معنی

مَعْنَوِی رِشْتَہ

باطنی رشتہ ، روحانی تعلق

مَعْنَوِی گَہْرائی

معنی کی وسعت اور گہرائی ، پوشیدہ اور چھپے ہوئے معنی

مَعْنَوِی دَلالَت

چھپا ہوا ثبوت ، پوشیدہ ثبوت ، چھپی ہوئی رہنمائی یا ہدایت ۔

مَعْنَوِی اِضافَہ

وہ اضافہ جو معنی کی وضاحت کرے ، معنی کو واضح کرنے والا اضافہ

مَعْنَوِی سِلْسِلَہ

روحانی تعلق ، نسبتی رشتہ ۔

مَعْنَوِی اِصْطَلاح

دل یا مترادف

مَعْنَوِی تَقْسِیم

(قواعد) تقسیم باعتبار معنی

مَعْنَوِی آہَنگ

وہ آہنگ جو معنوں سے پیدا ہو ، اصلی یا باطنی آواز ؛ (مجازاً) دل کی آواز ۔

مَعْنَوِی حَیثِیَّت

معنوں کے اعتبار سے ، بحیثیت تشریح

مَعْنَوِیَّاتی

معنویات (رک) سے منسوب یا متعلق ، معنویات کا ، معنویات کی رو سے

مَعْنَوِی فَرْزَن٘د

روحانی اولاد ، معتقد ؛ مراد : شاگرد ، چیلا ۔

مَعْنَوِیَتاً

معنی کے اعتبار سے ، بطور متن ، بطور معنیٰ، معنا

مَعْنَوِیَّات

(لسانیات) مفہوم الفاظ کا مطالعہ (خصوصا ً معنوی تبدیلیوں کے حوالے سے) اشارات و علامات کے باہمی تعلق کا مطالعہ اور ان کا جن کی وہ ترجمانی کرتے ہیں ،

مَعْنَوِی تَہْہ داری

معنوں کا پہلو دار ہونا ، معنوں کا باریک پہلو رکھنا ۔

مَعْنَوِی شاگِرْد

(مجازاً) وہ شاگرد جو کسی کو عقیدت سے اُستاد سمجھتا ہو ، غائبانہ چیلا ، روحانی شاگرد ۔

مَعْنَوِی ذِمَّہ داری

(قانون) مال کے متعلق ایسے معنوی بیانات مراد ہیں جو قانون یا رواج کی بنا پر معاہدہ کا جزو متصور ہوتے ہیں

مَعْنَوِی تَصَوُّر میں ڈَھل جانا

اصل حالت پر آ جانا ، اصلیت اختیار کرلینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صبر کے معانیدیکھیے

صبر

sabrसब्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: صَبَرَ

صبر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی صدمے، حادثے یا تکلیف کا خاموشی سے برداشت کر لینا، مصیبت کے وقت شکوہ یا نالہ و فریاد کرنے سے باز رہنا، مصائب یا مشکلات میں ضبط و تحمّل سے کام لینا، برداشت، تحمل، شکیبائی
  • قرار، چین، سکون، اطمینان
  • حلم، بردباری
  • توقف، تامّل، جلدی کرنے سے گریز
  • نفس کو روکنا
  • قناعت، اکتفا
  • توکل، بھروسہ
  • قدیم عرب میں سزا کا ایک طریقہ جس کی صورت یہ ہوتی تھی کہ آدمی کو کسی کوٹھڑی میں قید کر کے اس کا کھانا پانی بند کردیتے تھے یہاں تک کہ وہ تڑپ تڑپ کر مر جاتا تھا
  • (تصوّف) طلب اور محبت معشوق حقیقی میں ثابت قدم رہنا اور اس کی یافت اور محنت اٹھانا اور نالاں نہ ہونا
  • وبال، آفت، عذاب (جو کسی ظلم وغیرہ کی پاداش میں خدا کی طرف سے نازل ہو)
  • ایلوا، گھیکوار کا عصارہ

شعر

English meaning of sabr

Noun, Masculine

सब्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी आघात, घटना या कष्ट का ख़ामोशी से सहन कर लेना, संकट के समय शिकवा या विलाप करने से बचे रहना, विपत्तियों या मुश्किलों में सब्र एवं धैर्य से काम लेना, सहनशीलता, धीरज, सहिष्णुता
  • सब्र
  • स्वभाव की कोमलता, विनम्रता
  • अंतराल, विलंब, जल्दी करने से बचना
  • नफ़्स अर्थात इच्छा को रोकना
  • क़नाअत, इकतिफ़ा
  • क़रार, चैन, सुकून, इतमीनान
  • किसी सदमे, हादिसे या तकलीफ़ का ख़ामोशी से बर्दाश्त कर लेना, मुसीबत के वक़्त शिकवा या नाला-ओ-फ़र्याद करने से बाज़ रहना, मसाइब या मुश्किलात में ज़बत-ओ-तहम्मुल से काम लेना, बर्दाश्त, तहम्मुल, शकेबाई
  • (सूफ़ीवाद) इच्छा और वास्तविक प्रेमी अर्थात ईश्वर के प्रेम में डटे और जमे रहना और उसकी आय और मेहनत उठाना और खिन्न न होना
  • तोकुल, भरोसा
  • धैर्य, धीरज़, सबूरी, एलुआ, इस अर्थ में ‘सिब्र' और 'सबिर' भी है

    विशेष - 'उसारा= किसी पेड़ के पत्तों आदि का कुचल कर निकाला हुआ रस जो धूप या आग में जमा लिया जाता है - ऐल्वा= ऐलोविरा के गूदे का जमाया हुआ रस जिसका मज़ा अत्यधिक कड़वा होता है (सामान्यतः पर दवाओं में प्रयोग), धैर्य, सब्र - घीकुवार= ग्वारपाठा, एक औषधीय पौधे के रूप में विख्यात है, इसकी उत्पत्ति संभवतः उत्तरी अफ़्रीक़ा में हुई है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صبر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صبر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone