تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبِ مَقْدُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ مَقْدُور کے معانیدیکھیے
صاحِبِ مَقْدُور کے اردو معانی
صفت
- طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند
شعر
صاحب مقدور ہے مانا فگارؔ
یہ تجھے کس نے کہا تھا داس رکھ
ایک عالم ہم نوا ہے صاحب مقدور کا
ساتھ دیتا ہے کہاں کوئی کسی مجبور کا
English meaning of saahib-e-maqduur
Adjective
- a man of property or means; a solvent debtor
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبِ مَقْدُور)
صاحِبِ مَقْدُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔