تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساڑی کے معانیدیکھیے
ساڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ساری، کم و بیش چھ گزلمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمر پر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹان٘گوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے
شعر
وہ ساڑی جیولری کے تحائف پہ تھی بضد
ہم سو روپے کی شال سے آگے نہیں گئے
English meaning of saa.Dii
Noun, Feminine
- sareeh, a garment consisting of a length of cotton or silk elaborately draped around the body, traditionally worn by women from South Asia
साड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भारतीय स्त्रियों का एक परिधान
ساڑی کے مترادفات
ساڑی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساڑی)
ساڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔