تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ص" کے متعقلہ نتائج

بَد کار

برے کام کرنے والا، بد فعل، حرام کار، بدمعاش

بَد کاری

حرام کاری، بدچلنی، بد فعلی، لواطت

بَد کارے را بَد اَنْجام

برے کام کا نتیجہ ہمیشہ برا ہوتا ہے .

بَدِیع کار

عجیب و غیرب کام کرنے والا ، نادر صناع .

بَد قَرِیں

بدسلیقہ، بدشعار

بَڑے کارْخانے

بڑا کارخانہ (رک) کی جمع

بَڑا کارْخانَہ

بہت پھیلا ہوا کاروبار، بہت بڑے کاروبار کا انتظام، وسیع کنبہ

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

باد کَرنا

گھٹانا ، تفریق کرنا ، مجرا دینا .

بَد کِرْدار

برے کام کرنے والا، بد فعل، حرام کار، بدمعاش

بَد کِرْدَارِی

بُوند کَرْنا

ڈوبونا .

بَد قَرِینَہ

بدسلیقہ، بدشعار

شُد بُد کَر دینا

واقف کردینا، سکھا دینا.

شَرْط بَد کَر

دوسروں سے بازی لگا کر ، دوسرے یا دوسروں کے مقابلے میں برابر اتنا ہی یا بڑھ چڑھ کر .

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا

داشْتَہ آبَد بَکار

محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے

کرۂ باد

بَعْد میں چَل کَر

کچھ دنوں کے بعد، مختصر زمانے کے بعد

نَو آباد کار

کسی جگہ پر نیا نیا آباد کیا جانے والا، کسی نئی جگہ پر نیا نیا آباد ہونے والا

کُرَۂ باد

زمین کے چاروں طرف کی ہوا ، گرداگرد کی ہوا ، ہوا کا وہ حلقہ جو ساری زمین کو گھیرے میں لیے ہوئے ہے.

ناک کے رینٹھ سے بَدتَر کَر ڈالنا

نہایت ذلیل کرنا، حقیر بنا دینا، بات نہ پوچھنا، نظروں سے گرا دینا

کوک کروں تو جگ ہنسے چپکے لاگے گھاؤ ایسے کٹھن سینہ کوکے بد کروں اپاؤ

عشق کی تعریف ہے اگر آواز نکالوں تو لوگ ہنسیں اور چپ رہوں تو سخت تکلیف ہو، اس کا علاج کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ص کے معانیدیکھیے

ص

saadसाद

وزن : 21

موضوعات: تصوف

ص کے اردو معانی

  • بلحاظ صوت اُرْدو حروف تہجَی کا تیسواں، عربی کا چودھواں، فارسی کا سترھواں حرف، زبان کی نُوک کو نیچے کے اگلے دانتوں سے ملا کر ادا کیا جاتا ہے اور کچھ سیٹی سے مشابہ آواز نکلتی ہے، تلفّظ عربی میں صاد اور اُرْدو میں صواد ہے، کلمہ کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان و آخر میں بھی، جیسے صابر، وصل، اخلاص، اسے صاد مہملہ اور صاد غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں، جمل کے حساب سے نوے (۹۰) کے عدد کا قائم مقام، یہ عربی الاصل الفاظ میں آتا ہے، جس وقت آدھا (ٖص) صاد یعنی بغیر دائرہ لکھتے ہیں تو وہ علامت صحیح یا منظوری خیال کی جاتی ہے نیز’’صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ کے مخفف کے طور پر حضورؐ کے اسمِ گرامی کے اوپر لکھتے ہیں، اُستاد اچھے شعر پر ص دیتا ہے، شعرا آن٘کھ سے تشبیہ دیتے ہیں
  • قرآن مجید کی اڑتیسویں سوّرت، جو مکّی ہے اور سورۃ القمر کے بعد نازل ہوئی، اس میں اٹھاسی آیات اور پان٘چ رکوع ہیں
  • (تصوف) صورۃ الحق، یہ اشارہ ہے آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جسدِ مطہر کی طرف، جو خلاصہ عالم ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَعْد

نیک، مبارک

صاد

رک: ص

English meaning of saad

  • the thirty-first letter of the Urdu alphabet
  • used for

ص کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ص)

نام

ای-میل

تبصرہ

ص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone