تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ص کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: تصوف
ص کے اردو معانی
- بلحاظ صوت اُرْدو حروف تہجَی کا تیسواں، عربی کا چودھواں، فارسی کا سترھواں حرف، زبان کی نُوک کو نیچے کے اگلے دانتوں سے ملا کر ادا کیا جاتا ہے اور کچھ سیٹی سے مشابہ آواز نکلتی ہے، تلفّظ عربی میں صاد اور اُرْدو میں صواد ہے، کلمہ کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان و آخر میں بھی، جیسے صابر، وصل، اخلاص، اسے صاد مہملہ اور صاد غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں، جمل کے حساب سے نوے (۹۰) کے عدد کا قائم مقام، یہ عربی الاصل الفاظ میں آتا ہے، جس وقت آدھا (ٖص) صاد یعنی بغیر دائرہ لکھتے ہیں تو وہ علامت صحیح یا منظوری خیال کی جاتی ہے نیز’’صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ کے مخفف کے طور پر حضورؐ کے اسمِ گرامی کے اوپر لکھتے ہیں، اُستاد اچھے شعر پر ص دیتا ہے، شعرا آن٘کھ سے تشبیہ دیتے ہیں
- قرآن مجید کی اڑتیسویں سوّرت، جو مکّی ہے اور سورۃ القمر کے بعد نازل ہوئی، اس میں اٹھاسی آیات اور پان٘چ رکوع ہیں
- (تصوف) صورۃ الحق، یہ اشارہ ہے آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جسدِ مطہر کی طرف، جو خلاصہ عالم ہے
English meaning of saad
- the thirty-first letter of the Urdu alphabet
- used for
ص سے متعلق محاورے
ص کے قافیہ الفاظ
ص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ص)
ص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔