تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثابِت" کے متعقلہ نتائج

ظالِم

ظلم کرنے والا، جور و جفا ڈھانے والا، سنگ دل، بے رحم، ستمگر، ستمگار، تعدّی پسند

ظالِمَہ

ظلم کرنے والی عورت

ظالِمانَہ

ظلم سے بھرا ہوا، ازروئے ظلم، ظلم کے طریقے پر

ظالِمی

ظلم و ستم، جور و جفا

ظالِم کی چال ہی اَور ہے

ظالم کے طریقے مختلف ہوتے ہیں .

ظالِم پُھولْتا پَھلْتا نَہِیں

ظلم انسان کو پنپنے نہیں دیتا ، ظالم انسان اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.

ظالِم کا پَینڈا ہی نِرالا ہے

جدھر سے ظالم گزرے کوئی ادھر سے نہیں جاتا ، نا انصافی کے بہتیرے رستے ہیں ظالم سب سے جدا طریق رکھتا ہے.

ظالِمِین

بہت سارے ظلم کرنے والے

ظالِم کی عُمْر کوتاہ ہوتی ہے

ظالم بہت دنوں تک زندہ نہیں رہتا

ظالِم اَپْنی قَبْر آپ کھودْتا ہے

ظالم اپنی موت آپ بلاتا ہے ، ظالم ظلم کی سزا پائے گا .

ظالِم سوز

ظالم کو تباہ کرنے والا

ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

ظالِم سَر سَبْز نَہِیں ہوتا

ظالم کو اس کا ظلم پنپنے نہیں دیتا ، ظالم اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.

ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا ، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا

مظلوم تن٘گ آ کر کہتا ہے ایک دن مظلوم کی فریاد بھی خدا سنتا ہے اور ظالم کے ظلم سے نجات ملتی ہے.

ظالِم کی رَسّی دَراز ہوتی ہے

جو ظلم و جور کرتا ہے اس کی عمر زیادہ ہوتی ہے.

ظالِم کی بیل نَہِیں بَڑھتی

ظالم کی اولاد نہیں بڑھتی.

ظالِم گُداز

ظالم کو تباہ کر دینے والا ؛ عموماً حکمران جو ظلم و ستم کو ختم کرے ، عادل ، ظلم کو تباہ کرنے والا .

ظالِم سَماج

سن٘گدل معاشرہ، بے رحم سوسائٹی، ظلم کرنے والا معاشرہ، نا انصافی کرنے والے لوگ، دل آزاری کرنے والے افراد، (مجازاً) مخالفت، مزاحمت

ظالِمِیَّت

ظلم و ستم کرنے کی حالت

ظالِم گُدازی

ظلم کو ختم کرنا

ظالِموں کا بادْشاہ

(کنایۃً) سخت ظالم، بڑا ستانے والا

ظالِم خُدا سے ڈَر

کوئی بہت جھوٹ بولے یا کسی بے گناہ کو ستائے تو کہتے ہیں.

ظالِم خُدا کو مان

کوئی بہت جھوٹ بولے یا کسی بے گناہ کو ستائے تو کہتے ہیں.

ظالِم کی رَسّی دَراز تھی

جو ظلم و جور کرتا ہے اس کی عمر زیادہ ہوتی ہے.

ظالِم کی داد خُدا کے گَھر

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

ظالِم ظُلْم کَرے ، نیک بَخْت بَرْگ بَھرے

ظالم ظلم کرتا ہے نیک بخت بھگتتے ہیں.

ظالِمِ اَظْلَم

بہت بڑا ستانے والا، بہت زیادہ ظالم، بہت زیادہ تکلیف پہنچانے والا

ظالِمِ مَظْلُوم نُما

جو باطن میں سخت اور ظاہر میں نرم ہو

ہے ظالِم

کلمہ جو حسرت و افسوس اور رنج و ملال کے موقع پر بولا جاتا ہے، ہائے ظالم، ہائے کم بخت، ہائے افسوس

پیٹ بَڑا ظالِم ہے

خُدا ظالِم سے پالا نَہ ڈالے

اللہ تعالیٰ ظالم سے بچائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ثابِت کے معانیدیکھیے

ثابِت

saabitसाबित

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اصطلاحاً

اشتقاق: ثَبَتَ

Roman

ثابِت کے اردو معانی

صفت

  • اپنی جگہ یا حالت پر برقرار، باقی، قائم
  • مستقل، مستحکم
  • جس کا کوئی جزو الگ نہ ہو، سارا، پورا، سموچا، مسلم، کل کا کل (ادھورا کی ضد)
  • جو ٹوٹا پھوٹا، شکستہ یا زخم خوردہ نہ ہو، سالم، ٹھیک، درست، صحیح سلامت
  • پایۂ ثبوت کو پہنچا ہوا، ظاہر دلیل سے واضح اور روشن، مصدقہ، محقق

    مثال جرم تک ثابت نہ ہو جائے سزا نہیں دی جا سکتی

  • (مجازاً) صاف، بغیر گرفت کے
  • (مجازاً) (ہوس اور غرض وغیرہ سے) پاک، بے لوث، صاف، بے غل و غش (نیت وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

اسم، مذکر

  • (ہیئت) وہ جرم فلکی جو کسی مدار پر گردش نہ کرے، غیر متحرک ستارہ (سیارہ، کے برعکس)
  • (نجوم) ایک برج کا نام، تھرلگن
  • (عملیات) وہ مہینے اگہن، پھاگن، جیٹھ، بھادوں) جن میں اپنے فائدے کے لیے عمل یا منتر پڑھتے ہیں(منقلب اور ذو جہتین کی ضد)
  • (اصول حدیث) حضور اکرم (یاصحابہ) کا قول و فعل جو تنقیح روایت کے مقررہ اصول کی رو سے موضوع نہ ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سابِت

مضبوط، ٹھیک، درست، صحیح سلامت

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of saabit

  • apnii jagah ya haalat par barqaraar, baaqii, qaayam
  • mustaqil, mustahkam
  • jis ka ko.ii juzu alag na ho, saaraa, puura, samuucha, muslim, kal ka kal (adhuuraa kii zid
  • jo TuuTaa phuuTaa, shikasta ya zaKhamaKhurdaa na ho, saalim, Thiik, darust, sahii salaamat
  • pa yah-e-sabuut ko pahunchaa hu.a, zaahir daliil se vaazih aur roshan, musaddiqaa, muhaqqiq
  • (majaazan) saaf, bagair girifat ke
  • (majaazan) (havas aur Garaz vaGaira se) paak, belaus, saaf, be gul-o-Gash (niiyat vaGaira ke saath mustaamal
  • (haiyat) vo jurm falkii jo kisii madaar par gardish na kare, Gair mutaharrik sitaara (syaaraa, ke baraks
  • (nujuum) ek buraj ka naam, tharalgan
  • (amliiyaat) vo mahiine aghan, phaagun, jeTh, bhaadon) jin me.n apne faayde ke li.e amal ya mantr pa.Dhte hain(munqalib aur zau jahtiin kii zid
  • (usuul-e-hadiis) huzuur akram (ya sahaaba) ka qaul-o-pheal jo tanqiih rivaayat ke muqarrara usuul kii ro se mauzuu na ho

English meaning of saabit

Adjective

  • prove, confirm

    Example Jurm jab tak sabit na ho jaye saza nahin di jaa sakti

  • firm, fixed, stable, established, constant, stationary, complete, full, unbroken, ascertained, manifest

Noun, Masculine

  • star

साबित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपनी जगह या अवस्था में यथास्थिति बना हुआ, बाक़ी, क़ायम
  • स्थाई, अटूट
  • जिसका कोई खंड अलग न हो, सारा, पूरा, समूचा, पूर्ण, कुल का कुल (अधूरा का विलोम)
  • जो टूटा-फूटा, खंडित या घाव लगा हुआ न हो, पूर्ण रूपेण ठीक, ठीक, अच्छा, सही-सलामत
  • वह प्रमाण जो सिद्ध होने की स्थिति को पहुँचा हुआ हो, स्पष्ट दलील से साफ़ और रौशन, प्रमाणित, शोधकर्ता

    उदाहरण जुर्म जब तक साबित न हो जाए सज़ा नहीं दी जा सकती

  • (लाक्षणिक) साफ़, बिना पकड़ में आए
  • (लाक्षणिक) (हवस और स्वार्थ इत्यादि से) पाक, निस्वार्थ, साफ़, बिना खटके (नीयत इत्यादि के साथ प्रयुक्त)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (भौतिक खगोलिकी) वो आकाशीय पिंड जो किसी परिधि या कक्षा पर चक्कर या भ्रमण न करे, अक्रिय या गतिरहित सितारा (सय्यारा, के विपरीत)
  • (खगोल विद्या) एक नक्षत्र का नाम, थिरलगन
  • (अमलीयात) वे महीने अगहन अर्थात मार्गशीष, फाल्गुन, ज्येष्ठ, भाद्रपद) जिनमें अपने फ़ायदे के लिए अमल या मंत्र पढ़ते हैं, मुंक़लिब और ज़ौ जहतीन का विलोम
  • (उसूल-ए-हदीस) पैग़ंबर मोहम्मद (या सहाबा) की कथनी और करनी जो तंक़ीह रिवायत के निर्धारित नियमों की दृष्टि से उचित न हो

    विशेष तंक़ीह= आज-कल विधिक क्षेत्रों में, दीवानी मुक़दमों आदि के संबंध में दोनों पक्षों के कथन और उत्तर के आधार पर न्यायालय का यह निश्चित करना कि मुख्यतः कौन-कौन सी बातें विचारणीय हैं, कोई मूल कारण या तथ्य जानने या निकलने के लिए किसी से की जानेवाली पूछ-ताछ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ظالِم

ظلم کرنے والا، جور و جفا ڈھانے والا، سنگ دل، بے رحم، ستمگر، ستمگار، تعدّی پسند

ظالِمَہ

ظلم کرنے والی عورت

ظالِمانَہ

ظلم سے بھرا ہوا، ازروئے ظلم، ظلم کے طریقے پر

ظالِمی

ظلم و ستم، جور و جفا

ظالِم کی چال ہی اَور ہے

ظالم کے طریقے مختلف ہوتے ہیں .

ظالِم پُھولْتا پَھلْتا نَہِیں

ظلم انسان کو پنپنے نہیں دیتا ، ظالم انسان اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.

ظالِم کا پَینڈا ہی نِرالا ہے

جدھر سے ظالم گزرے کوئی ادھر سے نہیں جاتا ، نا انصافی کے بہتیرے رستے ہیں ظالم سب سے جدا طریق رکھتا ہے.

ظالِمِین

بہت سارے ظلم کرنے والے

ظالِم کی عُمْر کوتاہ ہوتی ہے

ظالم بہت دنوں تک زندہ نہیں رہتا

ظالِم اَپْنی قَبْر آپ کھودْتا ہے

ظالم اپنی موت آپ بلاتا ہے ، ظالم ظلم کی سزا پائے گا .

ظالِم سوز

ظالم کو تباہ کرنے والا

ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

ظالِم سَر سَبْز نَہِیں ہوتا

ظالم کو اس کا ظلم پنپنے نہیں دیتا ، ظالم اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.

ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا ، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا

مظلوم تن٘گ آ کر کہتا ہے ایک دن مظلوم کی فریاد بھی خدا سنتا ہے اور ظالم کے ظلم سے نجات ملتی ہے.

ظالِم کی رَسّی دَراز ہوتی ہے

جو ظلم و جور کرتا ہے اس کی عمر زیادہ ہوتی ہے.

ظالِم کی بیل نَہِیں بَڑھتی

ظالم کی اولاد نہیں بڑھتی.

ظالِم گُداز

ظالم کو تباہ کر دینے والا ؛ عموماً حکمران جو ظلم و ستم کو ختم کرے ، عادل ، ظلم کو تباہ کرنے والا .

ظالِم سَماج

سن٘گدل معاشرہ، بے رحم سوسائٹی، ظلم کرنے والا معاشرہ، نا انصافی کرنے والے لوگ، دل آزاری کرنے والے افراد، (مجازاً) مخالفت، مزاحمت

ظالِمِیَّت

ظلم و ستم کرنے کی حالت

ظالِم گُدازی

ظلم کو ختم کرنا

ظالِموں کا بادْشاہ

(کنایۃً) سخت ظالم، بڑا ستانے والا

ظالِم خُدا سے ڈَر

کوئی بہت جھوٹ بولے یا کسی بے گناہ کو ستائے تو کہتے ہیں.

ظالِم خُدا کو مان

کوئی بہت جھوٹ بولے یا کسی بے گناہ کو ستائے تو کہتے ہیں.

ظالِم کی رَسّی دَراز تھی

جو ظلم و جور کرتا ہے اس کی عمر زیادہ ہوتی ہے.

ظالِم کی داد خُدا کے گَھر

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

ظالِم ظُلْم کَرے ، نیک بَخْت بَرْگ بَھرے

ظالم ظلم کرتا ہے نیک بخت بھگتتے ہیں.

ظالِمِ اَظْلَم

بہت بڑا ستانے والا، بہت زیادہ ظالم، بہت زیادہ تکلیف پہنچانے والا

ظالِمِ مَظْلُوم نُما

جو باطن میں سخت اور ظاہر میں نرم ہو

ہے ظالِم

کلمہ جو حسرت و افسوس اور رنج و ملال کے موقع پر بولا جاتا ہے، ہائے ظالم، ہائے کم بخت، ہائے افسوس

پیٹ بَڑا ظالِم ہے

خُدا ظالِم سے پالا نَہ ڈالے

اللہ تعالیٰ ظالم سے بچائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثابِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثابِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone