تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نابِت" کے متعقلہ نتائج

نابِت

اگنے والا

نابِتَہ

نابت (رک) کی تانیث نیز(حیوانیات) ایک نہایت چھوٹا سا جاندار جسم ، ایک بہت ہی حقیر سا ذی حیات ، جرثومہ ۔

نابِتی

(حیاتیات) نابت (رک) سے منسوب یا متعلق ، جرثومی ۔

نابِتی مایَہ

(حیاتیات) جنین یا جرثومے کا مادئہ حیات (Germ plasm) ۔

نابَت تَغَیُّر

(حیوانیات) رک : ناگہانی تبدل جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نابَت نَلی

(نباتیات) دروں بذری کی ایک نلی نما ساخت ۔

نابَت قُرص

(نباتیات) ایک چھوٹی سبز خلوی تختی ۔

نابَت سُوراخ

(نباتیات) ُبروں بذری پر ایک چھوٹا کروی گڑھا

نَہبَۃ

رک : نہب۔

نُہْبَت

लूटमार, ग़रतगरी।

نابَتی

نابتی نامی عرب قبائل کا ایک قدیم رسم الخط جو درمیانی آرامی رسم الخط کی چوتھی شاخ کی نمائندگی کرتا ہے اور جس میں لکھے ہوئے کتبوں کے ڈھیر دمشق سے شمالی عرب تک قدیم عمارتوں کے کھنڈروں اور مقبروں سے برآمد ہوئے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نابِت کے معانیدیکھیے

نابِت

naabitनाबित

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: نَوابِت

موضوعات: حیاتیات

اشتقاق: نَبَتَ

  • Roman
  • Urdu

نابِت کے اردو معانی

صفت، واحد

  • اگنے والا
  • (حیاتیات) کسی نامیاتی جسم کا وہ حصہ، جو بڑھ کر نیا جسم بننے کی صلاحیت رکھتا ہو، جنین، بیضہ دان، جرثومہ

Urdu meaning of naabit

  • Roman
  • Urdu

  • ugne vaala
  • (hayaatyaat) kisii naamiyaatii jism ka vo hissaa, jo ba.Dh kar nayaa jism banne kii salaahiiyat rakhtaa ho, janiin, baiza daan, jarsuumaa

English meaning of naabit

Adjective, Singular

  • growing, germinating
  • (Biology) that part of a growing biological body that has the capacity to grow into a new body

नाबित के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • उगने वाला, उपजने वाला
  • (जीवविज्ञान) किसी प्रगतिशील जैविक शरीर का वो भाग जो बढ़ कर नया शरीर बुनने की क्षमता रखता हो, रोगाणु, बैक्टीरिया, सूक्ष्म जीव, अंडाशय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نابِت

اگنے والا

نابِتَہ

نابت (رک) کی تانیث نیز(حیوانیات) ایک نہایت چھوٹا سا جاندار جسم ، ایک بہت ہی حقیر سا ذی حیات ، جرثومہ ۔

نابِتی

(حیاتیات) نابت (رک) سے منسوب یا متعلق ، جرثومی ۔

نابِتی مایَہ

(حیاتیات) جنین یا جرثومے کا مادئہ حیات (Germ plasm) ۔

نابَت تَغَیُّر

(حیوانیات) رک : ناگہانی تبدل جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نابَت نَلی

(نباتیات) دروں بذری کی ایک نلی نما ساخت ۔

نابَت قُرص

(نباتیات) ایک چھوٹی سبز خلوی تختی ۔

نابَت سُوراخ

(نباتیات) ُبروں بذری پر ایک چھوٹا کروی گڑھا

نَہبَۃ

رک : نہب۔

نُہْبَت

लूटमार, ग़रतगरी।

نابَتی

نابتی نامی عرب قبائل کا ایک قدیم رسم الخط جو درمیانی آرامی رسم الخط کی چوتھی شاخ کی نمائندگی کرتا ہے اور جس میں لکھے ہوئے کتبوں کے ڈھیر دمشق سے شمالی عرب تک قدیم عمارتوں کے کھنڈروں اور مقبروں سے برآمد ہوئے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نابِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نابِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone