تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوح" کے متعقلہ نتائج

فَنا

موت، نیستی، ہلاکت، (بقا کی ضد)

فَنا ہونا

تباہ ہوجانا، مر مٹںا، برباد ہونا، مرنا

فَنا کَرْنا

زندگی سلب کرنا، مٹانا، معدوم کرنا

فَنا ہو جانا

تباہ ہوجانا، ناپید ہوجانا، خاک میں مل جانا، غارت ہوجانا

فَنا دَر فَنا

فَنا پَذِیر

ختم ہونا، اختتام پر پہنچنے والا

فَنا آمادَہ

فَنا اَنْجام

جس کا انجام موت ہو

فَنا فِی اللہ

(تصوّف) وہ سالک جو اپنی خودی کو فنا کرکے عملاً و قولاً ذکر الہی میں کھو جائے

فَنا فِی الذّات

(تصوّف) یاد الہیٰ میں جو اپنے آپ کو غرق کردے، مٹا دے، فنا کردے، خود اپنی ذات کی نفی کردے

فَنا پَذِیری

ختم ہونا، اختتمام پر پہنچنا

فَنا و بَقا

مرنا اور جینا، موت و زیست

فَنا کے گھاٹ اُتَرْنا

موت کے گھاٹ اترنا، مرنا، معدوم ہوجانا

فَنا فِی الْحَق

رک : فنا فی اللہ .

فَنا فِی الْشَِعْر

شاعری یا شعر گوئی میں مستغرق ہونا، شاعری میں اس قدر منہمک ہونا کہ کسی اور چیز کی خبر نہ رہے

فَنا فِی الْقَوم

قوم کی خدمت میں مٹ جانا، قوم کی خاطر اپنے کو فنا کردینا

فَنا فِی النَّفْس

رک : فنا فی الذّات .

فَنا فِی الشَّیخ

(تصوّف) وہ سالک جو اپنے وجود کو مرشد میں گم کردے اور اسی کے افعال اور اقوال کی متابعت کرے اور اسی کو ہر جگہ موجود جانے

فَنا دَر تَوحِید

(تصوف) بجز ذات کسی کو نہ دیکھنا، فنا فی اللہ

فَنا فِی الْفَرْج

اس شخص کی حالت جو ہر وقت عورتوں کے پیچھے لگا رہتا ہے

فَنا فی اللّٰٰہی

فنا فی اللہ کا مرتبہ پانا، ذکر الہٰی میں کھو جانا

فَنا فی الرَّسُول

(تصوّف) سالک جو اپنے آپ کو وجود رسول میں فانی کردے اور اپنے وجود کو رسول کی صورت پر جانے

فَنائِیَت

استغراق، محویت، فنا ہو جانا

فَنّی

فن نیز فنونی سے متعلق، فن کا

فَن آفْرِینی

ہنر مندی ، فّنی خوبی .

فانا

بڑے پتھر توڑنے کی معمول سے زیادہ بڑی قسم کی ٹان٘کی گٹھا

فانی

مٹنے اور نابود ہونے والا، فنا ہو جانے والا، خاکی

فانَہ

ایک چپٹی لکڑی کا ٹکڑا جس کے ذریعے لکڑی کی درز آگے کو پھاڑی جاتی ہے یا کھلی رکھی جاتی ہے ، پچّر.

fine

جُرْمانَہ

fino

ایک ہلکے رنگ کی تلخ، بے شکر شیری.

fauna

کسی خطے یا ارضیاتی عہد کے حیوانات، ان کا احوال (قب: FLORA).

fane

شاعرانہ: مند ر ، دیول ۔.

عَفِنَہ

رک : عَفِن.

عُفُونی

رک : عفونتی.

عِفّانی

خاص وقت کا اور موسم کا.

faineant

کام چور

دارُالْفَنا

فنا یعنی موت کی جگہ، موت کا گھر

نَظَرِیَّہ فَنا

(تصوف) منصور حلاج کے مطابق انسان اس وقت تک وصال الٰہی حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ خود کو کلیۃً ذاتِ الٰہی میں مدغم نہ کر دے

لا فَنا

لازوال، غیر فانی، فنا نہ ہونے والا، جو کبھی ختم ہونے والا نہ ہو، جو مٹنے والا نہ ہو

آخِرْ فَنا

گھوم پھر کر زندگی کا انجام موت ہے، ہر انسان کو بہر حال مرنا ہے

یَک فَنا

ایک ہی فن میں ماہر، کسی فن میں مکمل مہارت رکھنے والا، کسی علم یا پیشے وغیرہ میں خصوصی مہارت رکھنے والا شخص

زُودِ فَنا

جلد مِٹنے والا، جلد ختم ہو جانے والا، یکسر عارضی

بَعْدِ فَنا

مرنے کے بعد، فنا ہونے کے بعد

بَعْد اَز فَنا

موت کے بعد، فنا ہو جانے کے بعد

مَقامِ فَنا

موت کی منزل

قابِلِ فَنا

جو مٹ جائے، جو برباد ہوجائے، فانی

دامِ فَنا

موت کا پھندہ

دارِ فَنا

دارفانی، دنیا، عالم

عالَمِ فَنا

رُوح فَنا کَرْنا

مار ڈالنا، بہت زیادہ ڈرانا

دَم فَنا کَرْنا

ہلاک کرنا، مار ڈلنا، بے جان کر دینا

ہَنگامِ فَنا

رُوح فَنا رَہنا

سخت خوفزدہ رہنا

رُوح فَنا ہونا

ڈر کے مارے جان نکلنا، سخت خوفزدہ ہونا

دَم فَنا ہُونا

جان نکلنا، جان جانا، ہلاک ہونا

مَائِل بَہ فَنا

بربادی کی طرف جانے والا

بحر فنا

مَوجِ فَنا

مٹا دینے والی لہر، موت

مُلْکِ فَنا

فانی دنیا، جہاں، عالم

لَوحِ فَنا

(مراد) دنیا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوح کے معانیدیکھیے

رُوح

ruuhरूह

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب تصوف

اشتقاق: رَوَحَ

رُوح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جان، آتما
  • جذبہ، اِسپرٹ
  • کسی چیز کا جوہر، خلاصہ
  • حضرتِ جبرئیل
  • دل، جی، منشا، اندرونی خواہش یا نیّت، عندیہ و مقصد
  • قوت، توانائی
  • (طِب) ایک جسم لطیف بخاری ہے جو اخلاطِ محمودہ کی لطافت اور بخاریت سے بطنِ ایسر یعنی دل کے بائیں بطن میں پیدا ہوتا ہے یعنی جب لطیف خُون دل کے بائیں بطن میں آتا ہے اور وہاں آ کر مقامی حرارت سے اسکا لطیف حصہ بُخار کی صورت میں تبدیل ہوتا ہے، اس بُخار (بھاپ) کو اطبا رُوح کہتے ہیں
  • (تصوُّف) روح ، وجہ خِاص حق ہے اور کُل ارواح اُسی کی فروع ہیں ہر ہر مرتبہ میں حسبِ استعداد جمادی اور نباتی اور حیوانی اور انسانی کے، نام اس کا جدا جدا رکھا گیا اور یہ نہ نزدیک ہے نہ دُور اور نہ یمین میں ہے نہ بسار میں اور نہ تحت میں اور نہ فوق میں بلکہ ہر دو والم میں وہ ظاہر ہے
  • وحی، اللہ کا حکم و امر، قرآن، پیغامِ خداوندی

شعر

English meaning of ruuh

Noun, Feminine

  • the soul, spirit, the vital principle, the breath of life
  • essence, quintessence, spirit, reality behind, life
  • the spirit or essence (of anything)
  • inspiration, divine revelation, the Qurʼān
  • prophecy, prophetic commission

रूह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आत्मा।
  • आत्मा, जान 
  • प्राण वायु।
  • आत्मा; जीवात्मा
  • प्राण-वायु, जान, सत, जौहर, कई बार का खींचा हुआ अरक़, कई बार का बहुत अधिक फूलों से बनाया हुआ इत्र ।
  • इत्र
  • सत्त; सार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone