تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوح کے معانیدیکھیے
رُوح کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جان، آتما
- جذبہ، اِسپرٹ
- کسی چیز کا جوہر، خلاصہ
- حضرتِ جبرئیل
- دل، جی، منشا، اندرونی خواہش یا نیّت، عندیہ و مقصد
- قوت، توانائی
- (طِب) ایک جسم لطیف بخاری ہے جو اخلاطِ محمودہ کی لطافت اور بخاریت سے بطنِ ایسر یعنی دل کے بائیں بطن میں پیدا ہوتا ہے یعنی جب لطیف خُون دل کے بائیں بطن میں آتا ہے اور وہاں آ کر مقامی حرارت سے اسکا لطیف حصہ بُخار کی صورت میں تبدیل ہوتا ہے، اس بُخار (بھاپ) کو اطبا رُوح کہتے ہیں
- (تصوُّف) روح ، وجہ خِاص حق ہے اور کُل ارواح اُسی کی فروع ہیں ہر ہر مرتبہ میں حسبِ استعداد جمادی اور نباتی اور حیوانی اور انسانی کے، نام اس کا جدا جدا رکھا گیا اور یہ نہ نزدیک ہے نہ دُور اور نہ یمین میں ہے نہ بسار میں اور نہ تحت میں اور نہ فوق میں بلکہ ہر دو والم میں وہ ظاہر ہے
- وحی، اللہ کا حکم و امر، قرآن، پیغامِ خداوندی
شعر
جوانی کیا ہوئی اک رات کی کہانی ہوئی
بدن پرانا ہوا روح بھی پرانی ہوئی
تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ
تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ
مری روح کی حقیقت مرے آنسوؤں سے پوچھو
مرا مجلسی تبسم مرا ترجماں نہیں ہے
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
ملتی ہے غم سے روح کو اک لذت حیات
جو غم نصیب ہے وہ بڑا خوش نصیب ہے
English meaning of ruuh
Noun, Feminine
- the soul, spirit, the vital principle, the breath of life
- essence, quintessence, spirit, reality behind, life
- the spirit or essence (of anything)
- inspiration, divine revelation, the Qurʼān
- prophecy, prophetic commission
रूह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आत्मा।
- आत्मा, जान
- प्राण वायु।
- आत्मा; जीवात्मा
- प्राण-वायु, जान, सत, जौहर, कई बार का खींचा हुआ अरक़, कई बार का बहुत अधिक फूलों से बनाया हुआ इत्र ।
- इत्र
- सत्त; सार।
رُوح کے مترادفات
رُوح کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوح)
رُوح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔