تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُسْتَم کِیلی" کے متعقلہ نتائج

رُسْتَم کِیلی

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف سامنے کھڑے ہو کر پہلوان کی دونوں کلائیاں پکڑ لے تو پہلوان کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا بایاں ہاتھ جس سے کہ اس نے کلائی پکڑ رکھی ہے اس طرح پکڑے کہ حریف کا انگوٹھا اپنے انگوٹھے سے دبائے اور پھر حریف کی انگلیاں اپنی انگلیوں سے مضبوط پکڑ کر اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں کلائی کے باہر سے اُوپر لا کر نیچے کو دباتا ہوا مُڑے ، حریف کی پشت یکدم پہلوان کی طرف ہو جائے گی.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُسْتَم کِیلی کے معانیدیکھیے

رُسْتَم کِیلی

rustam-kiiliiरुस्तम-कीली

موضوعات: جنگلات بنوٹ

  • Roman
  • Urdu

رُسْتَم کِیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف سامنے کھڑے ہو کر پہلوان کی دونوں کلائیاں پکڑ لے تو پہلوان کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا بایاں ہاتھ جس سے کہ اس نے کلائی پکڑ رکھی ہے اس طرح پکڑے کہ حریف کا انگوٹھا اپنے انگوٹھے سے دبائے اور پھر حریف کی انگلیاں اپنی انگلیوں سے مضبوط پکڑ کر اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں کلائی کے باہر سے اُوپر لا کر نیچے کو دباتا ہوا مُڑے ، حریف کی پشت یکدم پہلوان کی طرف ہو جائے گی.

Urdu meaning of rustam-kiilii

  • Roman
  • Urdu

  • (banoT) kshati ka ek daanv jis kii suurat ye hotii hai ki jab hariif saamne kha.De ho kar pahlavaan kii dono.n kalaa.ii.aa.n paka.D le to pahlavaan ko chaahi.e ki apne baa.e.n haath se hariif ka baayaa.n haath jis se ki is ne kalaa.ii paka.D rakhii hai is tarah pak.De ki hariif ka anguuThaa apne anguuThe se dabaaye aur phir hariif kii ungaliyaa.n apnii ungliiyo.n se mazbuut paka.D kar apne daa.e.n haath ko hariif kii baa.e.n kalaa.ii ke baahar se u.uopar la kar niiche ko dabaataa hu.a mu.De, hariif kii pusht yakdam pahlavaan kii taraf ho jaa.egii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُسْتَم کِیلی

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف سامنے کھڑے ہو کر پہلوان کی دونوں کلائیاں پکڑ لے تو پہلوان کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا بایاں ہاتھ جس سے کہ اس نے کلائی پکڑ رکھی ہے اس طرح پکڑے کہ حریف کا انگوٹھا اپنے انگوٹھے سے دبائے اور پھر حریف کی انگلیاں اپنی انگلیوں سے مضبوط پکڑ کر اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں کلائی کے باہر سے اُوپر لا کر نیچے کو دباتا ہوا مُڑے ، حریف کی پشت یکدم پہلوان کی طرف ہو جائے گی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُسْتَم کِیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُسْتَم کِیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone