تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلَوان" کے متعقلہ نتائج

پَہْلَوان

بہادری، دلیری، زور آوری

جَہان پَہْلَوان

دنیا کا سب سے بڑا پہلوان (ایران مین یہ ایک عہدہ تھا جو بادشاہ کے بعد سب سے زیادہ معزز سمجھا جاتا تھا ، اس کے بعد پہلوان اور سپہید ہوتے تھے).

جَہاں پَہْلَوان

دنیا کا سب سے بڑا پہلوان (ایران مین یہ ایک عہدہ تھا جو بادشاہ کے بعد سب سے زیادہ معزز سمجھا جاتا تھا ، اس کے بعد پہلوان اور سپہید ہوتے تھے).

دَرْشَنی پَہْلَوان

وہ شخص جو دیکھنے میں پہلوان معلوم ہو لیکن طاقت کچھ نہ ہو ، موٹے تن و توش کا انسان ؛ بھولا ہوا جسم رکھنے والا .

شَدِّ پَہْلَوان

پہلوانوں کا نعرہ جو وہ میدان میں نکلتے ہوئے کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلَوان کے معانیدیکھیے

پَہْلَوان

pahlavaanपहलवान

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: پہلوانی

پَہْلَوان کے اردو معانی

اسم, مذکر

  • بہادری، دلیری، زور آوری
  • (بدن) توانا، قوی جثّہ، کسرتی جسم والا
  • (موسیقی) ایک تال کا نام
  • (پہلوانی) کشتی لڑنے والا
  • (پہلوانی) کشتی لڑنے کا فن، ورزش، کسرت

صفت

  • بہادر، دلاور، سورما
  • کامل، ماہر فن، ہیرو، بزرگ

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of pahlavaan

Noun, Masculine

  • bravery
  • ( Body) a stout and sturdy man, strong athletic man, a stout and sturdy fellow, very strong, extremely powerful, large bodied, gigantic
  • (Music) a name of beat
  • (Wrestling) wrestler, athlete
  • (Wrestling) the art of wrestling

पहलवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वीरता, बहादुरी, साहसपूर्ण
  • ( शरीर) वह जिसका शरीर यथेष्ट हृष्ट-पुष्ट और बलसंयुक्त हो, मोटा-तगड़ा और ठोस शरीर का आदमी, मज़बूत और कसरती शरीर वाला आदमी, पहलवान तथा डील-डौल वाला, लंबा-चौड़ा, बली पुरुष, हट्टा-कट्टा, तगडड़ा, बलवान, भीमकाय
  • (संगीत) एक ताल का नाम
  • (पहल्वानी) कुश्ती लड़ने वाला, मल्लयुद्ध करने वाला, कुश्तीबाज़
  • ( पहलवानी) दावँपेंच में अभ्यस्त, मल्ल, व्यायाम, कसरत

विशेषण

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلَوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلَوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words