تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخْصَت" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزیر دِہی

(لفطاً) سزا دینے کی خدمت ، سزا دینے کا عمل ، (مجازاً) اس خصوصی عمل کی تکمیل جو کسی جرم کی پاداش میں عائد ہوا ہو.

تَعزِیر و عُقُوبَت

penalty and persecution

تَعزیری کاررَوائی

ایسی کارروائی جو سزا دینے کے لیے کی جائے

تَعزِیراتِ پاکِستان

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعۂ قوانین یا پاکستان کے قوانین فوجداری، پاکستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو پاکستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

بن جُلاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تعزیر نہیں ہوتی

بغیر مناسب انتظام کے کوئی چیز درست نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں رُخْصَت کے معانیدیکھیے

رُخْصَت

ruKHsatरुख़्सत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَخَصَ

  • Roman
  • Urdu

رُخْصَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چُھٹّی
  • اجازت، منظوری
  • روانگی، کُوچ
  • خدا نے طرف سے بندے کو کسی کام میں تخفیف کی اجازت
  • وقفہ، مہلت، چھوٹ
  • دلہن کی روانگی، رخصتی، نیز بدائی کی رسم
  • روانگی کے وقت ملنے اورآخری دیدار کرنے کا عمل
  • (مرثیہ) مرثیے کے وہ بند جن میں کسی مجاہدِ کربلا کے میدانِ جنگ میں جانے کی اجازت امام حسینؑ یا اہل بیت سے طلب کرنے اور اذن ملنے کا حال نظم کیا جائے
  • (مجازاً) انتقال، وفات
  • وداع، جنازہ اٹھنے کا وقت
  • بس اب چلے، اب جاتے ہیں، کلمۂ الوداعی

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of ruKHsat

  • Roman
  • Urdu

  • chhuTTii
  • ijaazat, manzuurii
  • ravaangii, kuu.och
  • Khudaa ne taraf se bande ko kisii kaam me.n taKhfiif kii ijaazat
  • vaqfaa, mohlat, chhuuT
  • dulhan kii ravaangii, ruKhstii, niiz badaa.ii kii rasm
  • ravaangii ke vaqt milne aur aaKhirii diidaar karne ka amal
  • (marsiya) marsii.e ke vo band jin me.n kisii mujaahid-e-karbalaa ke maidaan-e-jang me.n jaane kii ijaazat imaam hasiinau ya ahal-e-bait se talab karne aur izan milne ka haal nazam kiya jaaye
  • (majaazan) intiqaal, vafaat
  • vida, janaaza uThne ka vaqt
  • bas ab chale, ab jaate hain, kalmaa-e-ul-vidaa.ii

English meaning of ruKHsat

Noun, Feminine

  • leave, permission to depart, leave of absence, dismission
  • facilitation, license, indulgence
  • ending out (daughter, etc.) as bride

रुख़्सत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रवानगी; प्रस्थान
  • छुट्टी; अवकाश
  • आज्ञा; परवानगी; इजाज़त
  • कहीं से चलने के समय विदा होने की क्रिया या भाव
  • वधू की मायके से विदाई।
  • नौकरी, सेवा आदि से मिलनेवाली अल्पकालीन छुट्टी, अवकाश
  • विदाई, छुट्टी, रवानगी
  • बिछड़ना
  • विदाई, आज्ञा, अवकाश, फुर्सत विश्रामावकाश, ता'तील, दुल्हन का दूल्हा के घर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزیر دِہی

(لفطاً) سزا دینے کی خدمت ، سزا دینے کا عمل ، (مجازاً) اس خصوصی عمل کی تکمیل جو کسی جرم کی پاداش میں عائد ہوا ہو.

تَعزِیر و عُقُوبَت

penalty and persecution

تَعزیری کاررَوائی

ایسی کارروائی جو سزا دینے کے لیے کی جائے

تَعزِیراتِ پاکِستان

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعۂ قوانین یا پاکستان کے قوانین فوجداری، پاکستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو پاکستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

بن جُلاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تعزیر نہیں ہوتی

بغیر مناسب انتظام کے کوئی چیز درست نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُخْصَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُخْصَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone