تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْزیر دِہی" کے متعقلہ نتائج

تَعْزیر دِہی

(لفطاً) سزا دینے کی خدمت ، سزا دینے کا عمل ، (مجازاً) اس خصوصی عمل کی تکمیل جو کسی جرم کی پاداش میں عائد ہوا ہو.

دِہی

گاؤں کا، گاؤں سے متعلق

بُلانا دِہی

مدد دینا ، امانت کرنا ، سہارا دینا

بُولانا دِہی

مدد دینا ، امانت کرنا ، سہارا دینا

جان دِہی

مشقت ، محنت.

دِہی رِیت

گان٘و کی رسم یا رواج ؛ گان٘و کا نِرخ.

دُکھ دِہی

دُکھ دینے یا تکلیف پہنچانے کا عمل ، آزار رسانی.

نان دِہی

روٹی دینا ، روٹی کھلانا ، کھانا کھلانا ؛ میزبانی کرنا ۔

داد دِہی

فریاد رسی، فریاد سننا، اِنصاف کرنا

صِلَہ دِہی

صلہ دینا ، بدلہ چکانا.

صَلاح دِہی

مشورہ دینا ، رائے دینا.

دِہی آسامی

کاشتکار جو گان٘و میں رہے اور مقرّرہ لگان دے.

دَوا دِہی

مریض کو دوا دینا ، بیمار کو دوا پلانا ، دوا تجویز کرنا .

زَہْر دِہی

زہر دینا.

تَکْلِیف دِہی

تکلیف دہ کا اسم کیفیت، زحمت دینا، رنج پہنچانا، تکلیف دینا

باز دِہی

واپس دینے کاعمل

داغ دِہی

داغ دہ (رک) کا کام ، داغ اندازی ، داغ لگانے کا معل.

مُغالَطَہ دِہی

مغالطہ دینا، دھوکہ دینا، فریب دینا، بے ایمانی کرنا

فَِریب دِہی

فریب دینا، دغا بازی، مکر سے کام لینا

فَرْمان دِہی

بادشاہی ، حکومت ، فرماں روائی .

سَزا دِہی

عتاب میں مُبتلا کرنا ، جُرم کے بدلے میں اذیّت پہن٘چانا .

جائِزَہ دِہی

جائزہ دینے کا عمل ، حساب کتاب دینا ، جانچ کرانا .

نِشان دِہی ہونا

نشاندہی کرنا (رک) کا لازم ؛ کسی چیز کی جانب توجہ یا اشارہ ہونا ۔

یاد دِہی کَرنا

یاد دلانا، یاد کرانا

نِصْفَتی مُجْرا دِہی

قانونی مجراداشت یا مجرا دہی ۔

نِشان دِہی کَرنا

اظہار کرنا، اشارہ کرنا

سَر اَنْجام دِہی

پورا کرنا ، مکمل کرنا ، تکمیل کو پہنچانا ، انجام دینا.

سَمَن حاضِری جَواب دِہی

(قانون) اس میں یہ حُکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمی مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے.

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

حَقِّ رائے دِہی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْزیر دِہی کے معانیدیکھیے

تَعْزیر دِہی

taa'ziir-dihiiता'ज़ीर-दिही

تَعْزیر دِہی کے اردو معانی

اسم, مؤنث

  • (لفطاً) سزا دینے کی خدمت ، سزا دینے کا عمل ، (مجازاً) اس خصوصی عمل کی تکمیل جو کسی جرم کی پاداش میں عائد ہوا ہو.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْزیر دِہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْزیر دِہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words