تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخْصَت ہونا" کے متعقلہ نتائج

رُخْصَت ہونا

چلا جانا، روانہ ہوجانا، جُدا ہونا، وداع ہونا

رُوح رُخْصَت ہونا

بدن سے جان نِکل جانا.

صَبْر رُخْصَت ہونا

صبر جاتا رہنا ، بے صبر ہونا ، بے قرار ہونا.

رُخْصَت میں ہونا

بے خبر ہونا ، سرشار و مست ہونا.

رُخْصَت مَنْظُور ہونا

چھٹی ملنا

دُنْیا سے رُخْصَت ہونا

راہی عدم ہونا ، مرنا.

رُخْصَت نا مَنْظُور ہونا

چھٹی نہ ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُخْصَت ہونا کے معانیدیکھیے

رُخْصَت ہونا

ruKHsat honaaरुख़्सत होना

محاورہ

مادہ: رُخْصَت

رُخْصَت ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • چلا جانا، روانہ ہوجانا، جُدا ہونا، وداع ہونا
  • مر جانا، وفات پانا

شعر

English meaning of ruKHsat honaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • (bride) to go away with the bridegroom after marriage, bid adieu (to), bow out, depart
  • die

रुख़्सत होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मर जाना
  • चला जाना, रवाना हो जाना, जुदा होना, विदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُخْصَت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُخْصَت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words