تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوْزَہ" کے متعقلہ نتائج

مَعْمُورَہ

بستی، آبادی، علاقہ، قصبہ، قریہ، مراد: دنیا

مَعْمُورَۂ عالَم

رک معمورہء دنیا .

مَعْمُورَۂ اِحْساس

احساس کرنے کی جگہ ، سوچنے کا مقام ؛ مراد : جذبات ۔

مَعْمُورَۂ جَہاں

دنیا کے آباد علاقے ؛ مراد : آبادی ۔

مَعْمُورَۂ دُنیا

ساری دنیا ، دنیا کی تمام آبادی ؛ مراد : دنیا

مَعْمُورَۂ ہَسْتی

دنیا ، کائنات

مَعْمُورَۂ ظُلْمات

مراد : غیر آباد علاقہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوْزَہ کے معانیدیکھیے

رُوْزَہ

rozaरोज़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: اسلام دینیات

Roman

رُوْزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اسلام) ایک فرض جس کے ادا کرنے کے لیے صبحِ صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پِینے اور بیوی کی مقاریت سے پرہیز کِیا جاتا ہے، مذہب اسلام میں روزے کی تین قسمیں ہیں فرض، واجب اور نفل روزہ، فرض روزہ رمضان کے مہینے میں پہلی تاریخ سے آخری تاریخ تک (پورے مہینے) کا ہوتا ہے

    مثال رام کی ماں ہر چیت کی رام نومی کو روزہ رکھتی ہے

  • بھوکا رہنا، فاقہ
  • روزوں کا مہینہ، رمضان
  • روزے کا دن

شعر

Urdu meaning of roza

Roman

  • (islaam) ek farz jis ke ada karne ke li.e subah-e-saadiq se lekar Guruub aaftaab tak khaane piine aur biivii kii makkaa riit se parhez kyuu jaataa hai, mazhab islaam me.n roze kii tiin kisme.n hai.n farz, vaajib aur nafal roza, farz roza ramzaan ke mahiine me.n pahlii taariiKh se aaKhirii taariiKh tak (puure mahiine) ka hotaa hai
  • bhuuka rahnaa, faaqa
  • rozo.n ka mahiina, ramzaan
  • roze ka din

English meaning of roza

Noun, Masculine

  • ( Islam) fasting, a fast, lent

    Example Ram ki maan har Chait ki Ramnaumi ko roza rakhti hai

  • a fast-day
  • the month of Ramzan (Ramadhan)

रोज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( इस्लाम) सूर्योदय से पहले से सूर्यास्त तक खाना-पीना एवं पत्नी से संभोग छोड़ना, विशेषतः रमज़ानन के महीने में हर दिन रखा जानेवाला उपवास या व्रत, व्रत, उपवास

    उदाहरण राम की माँ हर चैत की रामनौमी को रोज़ा रखती है

  • भूका रहना, उपोषण, फ़ाक़ा
  • रोज़ों का महीना, रमज़ान
  • रोज़े का दिन

رُوْزَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْمُورَہ

بستی، آبادی، علاقہ، قصبہ، قریہ، مراد: دنیا

مَعْمُورَۂ عالَم

رک معمورہء دنیا .

مَعْمُورَۂ اِحْساس

احساس کرنے کی جگہ ، سوچنے کا مقام ؛ مراد : جذبات ۔

مَعْمُورَۂ جَہاں

دنیا کے آباد علاقے ؛ مراد : آبادی ۔

مَعْمُورَۂ دُنیا

ساری دنیا ، دنیا کی تمام آبادی ؛ مراد : دنیا

مَعْمُورَۂ ہَسْتی

دنیا ، کائنات

مَعْمُورَۂ ظُلْمات

مراد : غیر آباد علاقہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوْزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوْزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone