تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موزَہ" کے متعقلہ نتائج

موزَہ

پاؤں میں پہننے کی (سوتی، ریشمی، اونی) جراب

موزَہ بَند

امذ ۔ چمڑے کے تسموں کا موزہ (جو شاہ انگلستان رچرڈ اول نے تیسری صلیبی جنگ میں اپنے سرداروں کے گھٹنوں پر بندھوا دیے تھے تا کہ غیرممالک کے محاصرین سے تمیز کیے جاسکیں) نیز (شاہ انگلستان ایڈورڈ سوم کے زمانے میں) شریف ترین طبقے کا نشانِ خصوصی (انگ : Garter) ۔

موزَہ ساز

چمڑے کی جرابیں بنانے والا ؛ جوتے بنانے والا ، موچی

موزَہ گِیر

گھڑ سواری: اپنے سوار کی ٹانگ پر کاٹنے والا، وہ گھوڑا جو اپنے سوار کی ٹانگ کو کاٹے یا موزے کو منھ مارے

موزَہ آہَنی

ٹخنوں سے اونچا لوہے کا جوتا جو سپاہی پہنا کرتے تھے ۔

موزَہ کا گھاؤ بِیوی جانے یا پاؤں

رک : موزے کا گھاؤ الخ ، اپنی تکلیف کو انسان خود اچھی طرح سمجھتا ہے ۔

آب نَدِیدَہ موزَہ کَشِیدَہ

کسی آفت یا مشکل کے پیش آنے سے قبل اس کے اندیشے میں مبتلا ہونے کے موقع پر مستعمل

سَلامی مَوزَہ

(کشتی) کشتی کا ایک داؤں جس میں ایک پہلوان اپنے سامنے کھڑے ہوئے دوسرے پہلوان کے داہنے ہاتھ سے اپنا داہنا ہاتھ ملاتے وقت کسی قدر کھینچ کر فوراً جھک جاتا ہے اور اس کا داہنا موزہ اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑتا ہوا پیچھے چلا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں موزَہ کے معانیدیکھیے

موزَہ

mozaमोज़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: سالوتری سوت

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

موزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاؤں میں پہننے کی (سوتی، ریشمی، اونی) جراب
  • موزئہ آہنی نیز جوتا جو ٹخنے تک اونچا ہو، انگریزی جوتا
  • چمڑے کی جراب‏، دستانہ
  • (سالوتری) گھوڑے کے سُم اور ٹخنے کا درمیانی حصہ
  • ٹخنے اور پنڈلی کے بیچ کا حصہ

Urdu meaning of moza

  • Roman
  • Urdu

  • paanv me.n pahanne kii (suutii, reshmii, u.unii) juraab
  • mozaa aahanii niiz juutaa jo TaKhne tak u.unchaa ho, angrezii juutaa
  • cham.De kii juraab, dastaana
  • (saalo tirii) gho.De ke sum aur TaKhne ka daramyaanii hissaa
  • TaKhne aur pinDlii ke biich ka hissaa

English meaning of moza

Noun, Masculine

  • sock, stocking
  • leather socks, gloves
  • the part between the ankle and the shin

मोज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाँव में पहनने का जुब ।

موزَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موزَہ

پاؤں میں پہننے کی (سوتی، ریشمی، اونی) جراب

موزَہ بَند

امذ ۔ چمڑے کے تسموں کا موزہ (جو شاہ انگلستان رچرڈ اول نے تیسری صلیبی جنگ میں اپنے سرداروں کے گھٹنوں پر بندھوا دیے تھے تا کہ غیرممالک کے محاصرین سے تمیز کیے جاسکیں) نیز (شاہ انگلستان ایڈورڈ سوم کے زمانے میں) شریف ترین طبقے کا نشانِ خصوصی (انگ : Garter) ۔

موزَہ ساز

چمڑے کی جرابیں بنانے والا ؛ جوتے بنانے والا ، موچی

موزَہ گِیر

گھڑ سواری: اپنے سوار کی ٹانگ پر کاٹنے والا، وہ گھوڑا جو اپنے سوار کی ٹانگ کو کاٹے یا موزے کو منھ مارے

موزَہ آہَنی

ٹخنوں سے اونچا لوہے کا جوتا جو سپاہی پہنا کرتے تھے ۔

موزَہ کا گھاؤ بِیوی جانے یا پاؤں

رک : موزے کا گھاؤ الخ ، اپنی تکلیف کو انسان خود اچھی طرح سمجھتا ہے ۔

آب نَدِیدَہ موزَہ کَشِیدَہ

کسی آفت یا مشکل کے پیش آنے سے قبل اس کے اندیشے میں مبتلا ہونے کے موقع پر مستعمل

سَلامی مَوزَہ

(کشتی) کشتی کا ایک داؤں جس میں ایک پہلوان اپنے سامنے کھڑے ہوئے دوسرے پہلوان کے داہنے ہاتھ سے اپنا داہنا ہاتھ ملاتے وقت کسی قدر کھینچ کر فوراً جھک جاتا ہے اور اس کا داہنا موزہ اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑتا ہوا پیچھے چلا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

موزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone