Search results
Saved words
Showing results for "rouble"
Urdu words for rouble
rouble के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रूस और सोवीयत यूनीयन की बाअज़ साबिक़ा जमहूरीयतों का मयारी सका।
rouble کے اردو معانی
اسم
- روس اور سوویت یونین کی بعض سابقہ جمہوریتوں کا معیاری سکّہ۔.
Related searched words
double kaa miiThaa
ڈبل روٹی کے توس کو گھی میں تل کر قوام میں ڈال کر بنایا ہوا حلوا ، حیدرآبادی کھانا.
dobalaa
جب کسی پُھول میں چار زر ریشے ہوں جن میں سے دو چھوٹے اور دو بڑے ہوں تو ایسے زر ریشوں کو دوبلا کہا جاتا ہے
diabolo
لٹو اچھالنے کا کھیل جس میں دو سروں والے لٹو یا چکئی کو دو لکڑیوں کے درمیان بندھی ہوئی ڈور پر اچھالتے اور پکڑتے ہیں.
double-ziin
مضبوط تاگے اور سنگین بناوٹ کا دبیز قِسم کا کپڑا جو فوجی وردیاں بنانے کے لیے مخصوص ہے اس کو بعض مقام پر چپکن کہتے ہیں.
double-taraazuu
(منطق) دو پلڑے والی ترازو میں دو دفعہ تولنے کا عمل ، کسی بات کو جاننے کے لئے عوارض ضروری وغیر ضروری کا اِمتیاز.
double-taar
دوہرا خرچ ادا کر کے دیا جانے والا برقیہ ، ایکسپریں ٹیلی گرام ، ارجنٹ تار ، جلدی پہنْچنے والا برقیہ.
double-bed
ایک سرہانے کے ساتھ دو چارپائیوں کے برابر چارپائی یا بستر، بڑا پلنگ یا مسہری جس پر دو آدمی سو سکیں.
double-kamra
ہوسٹل یا ہوٹل میں دو آدمیوں کے رہنے کا کمرہ ، دو پلنگوں والا کمرہ ، ایسا کمرہ جس میں دو آدمیوں کے سونے کا انِتظام ہو.
double-breast
ایک قسم کا کوٹ جس کی سینہ پر ایک تہ نیچے اور ایک تہ اُوپر ہوتی ہے. دوہرے پیش کا (کوٹ وغیرہ).
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (rouble)
rouble
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone