تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روٹِیوں کے لالے پَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

روٹِیوں کے لالے پَڑ جانا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

روٹِیوں کے لالے ہونا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

نان شَبِینَہ کے لالے پَڑ جانا

نان ِشبینہ کو محتاج ہونا، نہایت مفلس ہو جانا

روٹِیوں کے لالے پَڑنا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا

بُری طرح کسی بات کے درپے ہوجانا ، کسی طرح پیچھا نہ چھوڑنا ، ٹالے نہ ٹلنا ۔

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑ جانا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

پانی کے گَھڑے پَڑ جانا

۔ نہایت شرمندگی ہونا۔ مثال کے لئے دیکھو پانی کے چھینٹے لڑنا۔ (کذا) گھڑوں پانی پڑنا۔ پانی کی لکیر۔ صفت۔ ناپائیدار۔ بودی۔ نقش بر آب ؎

لینے کے دینے پَڑ جانا

۔فائدہ کی جگہ نقصان ہونا۔ دقَّت میں پڑ جانا۔ ؎ ۲۔ جان کے لالے پڑنا۔ آس جاتی رہنا۔

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا

۔روپیہ بڑھانے کی فکر میں پڑجانا۔ کنجوسی پر کمر بندھ جانا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں روٹِیوں کے لالے پَڑ جانا کے معانیدیکھیے

روٹِیوں کے لالے پَڑ جانا

roTiyo.n ke laale pa.D jaanaaरोटियों के लाले पड़ जाना

روٹِیوں کے لالے پَڑ جانا کے اردو معانی

  • روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

रोटियों के लाले पड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • रोज़ी का हुसूल मुश्किल होना, मआश की तंगी होना, तंगदस्ती होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روٹِیوں کے لالے پَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روٹِیوں کے لالے پَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words