تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ لیا کانسا تو روٹیوں کا کیا سانسا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ لیا کانسا تو روٹیوں کا کیا سانسا

جب گدائی اختیار کی تو مانگنے کی کیا شرم

ہاتھ لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کر لی تو پیٹ پالنے کی کیا فکر.

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا

۔مثل۔(عو)جب گدائیاختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا

۔دیکھو ہاتھ لیا کانسا۔

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا آسا

جب گدائی اختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا آنسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا آنسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

جَبْ ہَاتْھ میں لِیا کاسَہ تو روٹْیوں کا کِیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو روٹی کی کیا کمی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ لیا کانسا تو روٹیوں کا کیا سانسا کے معانیدیکھیے

ہاتھ لیا کانسا تو روٹیوں کا کیا سانسا

haath liyaa kaa.nsaa to roTiyo.n kaa kyaa saa.nsaaहाथ लिया काँसा तो रोटियों का क्या सासाँ

ضرب المثل

ہاتھ لیا کانسا تو روٹیوں کا کیا سانسا کے اردو معانی

  • جب گدائی اختیار کی تو مانگنے کی کیا شرم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ لیا کانسا تو روٹیوں کا کیا سانسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ لیا کانسا تو روٹیوں کا کیا سانسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words