تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rodeo" کے متعقلہ نتائج
rodeo کے لیے اردو الفاظ
rodeo کے اردو معانی
اسم
- گوالوں کے فن کا مظاہرہ، مویشیوں کوقا بومیں رکھنے، سدھانے وغیرہ کے ہنراور کرتب یا اس کے لیے لگنے والا میلہ۔.
- کوئی اور میلہ ،نما ئش یا مظاہرہ جیسے موٹر سائیکل کی سواری کے کرتب۔.
- (الف) مویشیو ں کو داغنے کا عمل(ب) اس کے لیے بنا ہوا با ڑہ۔.
rodeo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ग्वालों के फ़न का मुज़ाहरा, मवेशीयों कोका बूमें रखने, सधाने वग़ैरा के हुनर और करतब या इस के लिए लगने वाला मेला।
- कोई और मेला ,नुमाइश या मुज़ाहरा जैसे मोटर साईकल की सवारी के करतब।
- (अलिफ़) मवेशीयों को दाग़ने का अमल(ब) इस के लिए बना हुआ बाड़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rodeo
گوالوں کے فن کا مظاہرہ، مویشیوں کوقا بومیں رکھنے، سدھانے وغیرہ کے ہنراور کرتب یا اس کے لیے لگنے والا میلہ۔.
روڑی
کن٘کر پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو پکَی سڑکوں پر کن٘کروں کے نیچے بچھائے جاتے ہیں یا عمارت کی بنیاد کے نیچے کُوتے جاتے ہیں.
ریڈْیو
ایک لاسلکی آلہ جو کسی نشر گاہ سے نشر ہونے والی آواز کی لہروں کو فضا سے موصول کرتا اور دوبارہ اُجاگر کر کے سُناتا ہے اورپیغام رسائی کے کام بھی آتا ہے، ریڈیو سیٹ، ریڈیو رسیور
رِداء
(تصوُّف) صفاتِ حق کا ظہور بندے پر ہونا اور مقامِ کبریائی کو کہتے ہیں، حدیثِ قدسی الکبریاء ردائی الخ ہے.
روندَہ
(معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.
رادِع
(طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا ، لوٹانے والا .اُپاڑ پیدا کرنے والا ؛ مانع ، باز رکھنے والا ، مزاحم .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rodeo)
rodeo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔