تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

رَنْدَہ

رندا، بڑھئی کا اوزار

رَنْدَہ پوش

خرقہ پہننے والا / والی ، کمبل پوش ، (مجازاً) صوفی منش.

رَنْدَہ لَگانا

لکڑی کی سطح کو چھیل کر ہموار کرنا ، ابھارنا

گولی کا رَنْدَہ

(نجاری) لکڑی کی سطح پر گولی ابھرواں نشان بنانے کا رندہ

جِھری کا رَنْدَہ

لکڑی کی سطح باریک درز بنانے کا رندہ ، اس کو درز کا رندہ بھی کہتے ہیں.

دَرْز کا رَنْدَہ

(بڑھئی) لکڑی کی سطع ہر باریک درز بنانے کا رندہ ، جھری کا رندہ .

غَلْطاں کا رَنْدَہ

(نجاری) لکڑی کی سطح کو کُھرچ کر صاف اور چکنا کرنے کا بڑھئی کا اوزار، ایک نوکا رندا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْدَہ کے معانیدیکھیے

رَنْدَہ

ra.ndaरंदा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

رَنْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رندا، بڑھئی کا اوزار
  • بڑھئی کا لکڑی صاف و ہموار کرنے اور لکڑی جھلنے کا اوزار ( پھرنا، پھیرنا، کرنا، ہونا)

اسم، مذکر

  • گھوڑے کا عارضہ تپ (جر) جس میں اسکا بدن بالکل گرم نہیں ہوتا

English meaning of ra.nda

Noun, Masculine

  • plane, carpenter's plane
  • choked

रंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बढ़ई का एक औज़ार जिससे वह लकड़ी की सतह छीलकर बराबर और चिकनी करता है
  • बढ़ई का लकड़ी साफ़ और समतल करने और लकड़ी छीलने का औज़ार (फिरना, फेरना, करना, होना)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े का बुख़ार (जुर अर्थात ज्वर) जिसमें उसका शरीर बिलकुल गर्म नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone