تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روڑا" کے متعقلہ نتائج

حائِل

بیچ میں آنے والا، باز رکھنے والا، روکنے والا

حائِلَہ

حائل ہونے ولی چیز، روک، آڑ

حائِل ہونا

حائِل فاصِلَہ

(ریاضی) خط کا وہ حصّہ جو دوسرے خطوط کے ساتھ تقاطع کے دو نقطوں کے درمیان ہو

حائِلات

حائل (رک) کی جمع ، رُکاوٹیں .

حائِل کَرنا

حائِلِیَّت

حائل (رک) کا اسم کیفیت ، رُکاوٹ .

راہ میں حائِل ہونا

رستے میں آجانا، راستہ روکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں روڑا کے معانیدیکھیے

روڑا

ro.Daaरोड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

روڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتھریا پکَی این٘ٹ کا چھوٹا ٹکڑا، چھوٹا پتَھر، کن٘کر
  • رُکاوٹ، سدِّراہ، روک
  • اٹکاؤ، ٹھہراؤ
  • قدیم باشندہ، جیسے دہلی کا روڑا
  • پنجاب کے کھتریوں کی ایک ذات کا نام
  • مویشی کا ایک مرض، جو برسات میں ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ro.Daa

Noun, Masculine

  • hindrance, obstruction
  • rolling stone, an old resident of an area
  • stone, piece of rock, brickbat
  • typical native of a place, e.g. cockney of London or Karkhandar (کرخندار) of Delhi (India)

रोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) कोई ऐसी चीज़ जो किसी काम में बाधक होती है
  • मवेशियों का एक मर्ज़ जो बरसात में होता है
  • पंजाब के खत्रियों की एक ज़ाति का नाम
  • किसी स्थान का विशिष्ट मूल निवासी
  • ईंट, पत्थर आदि का टुकड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone