تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"roam" کے متعقلہ نتائج
roam کے لیے اردو الفاظ
roam کے اردو معانی
فعل
- گُھومْنا
- پِھرْنا
- سَیر کرنا
- مَٹَر گَشت کَرنا
- آوارہ پِھرنا
- گَشْت لَگانا
- خانَہ بَدوشی
- آوارَہ گَرْدی کَرنا
- بَھٹَکْتے پِھرْنا
- مارے پِھرنا
- سَیر سَپاٹا کَرنا
roam के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
क्रिया
- घूमना
- फिरना
- सैर करना
- मटर-गश्त-करना
- आवारा फिरना
- गश्त लगाना
- ख़ाना-बदोशी
- आवारागर्दी करना
- भटकते फिरना
- मारे फिरना
- सैर-सपाटा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُعائے عام
(مسیحی) دعائے معمولہ ، وہ دعائین جو شاہ ایڈورڈ ششم کے وقت میں مرتب ہوئیں اور کلیسائی انگلستان میں رائج ہیں (Common Prayer) .
دامَن
کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ
رام چھوڑی اَجودھیا مَن بھاوے سو لے
جو چیز چھوڑنے والے نے چھوڑ دی اسے کوئی بھی لے لے، نگراں یا حاکم کی غیرموجودگی میں ریاست کا انتطام درست نہیں رہتا ابتری پھیلتی ہے
رام نام لے سو دَھکَا پاوے ، چُوتَڑ ہِلاوے سو ٹَکا پاوے
نکوکار بُری حالت میں رہتے ہیں اور بدکار مزے اُڑاتے ہیں.
رام مِلائی جوڑی ، ایک اَنْدھا ایک کوڑھی
ایسے موقع پر مُستعمل جب دونوں ہی عیبی ہوں یا دو ساتھیوں کے بارے میں یہ کہنا ہو کہ دونوں ہی بدمعاش یا دونوں ہی بُرے ہیں .
دَم توڑ دینا
جاں کنی یا موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہونا، آخری سان٘س لینا، قریب مرگ ہونا، سانس اُکھڑنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (roam)
roam
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔