تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِیاض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِیاض کے معانیدیکھیے
رِیاض کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- باغ، چمن
اسم، مذکر
-
مسلسل محنت، مشقت، کسی فن کو سیکھنے کی مشق
مثال - ہر فن میں کمال حاصل کرنے کے لیے سخت ریاض کی ضرورت ہوتی ہے
- عملیات یا ورد و وظائف اور یاد الہیٰ میں لگاتار مشغولیت اور مشق، مجاہدہ
- ورزش، ڈنڈ، بیٹھک
شعر
تھا جو ایک لمحہ وصال کا وہ ریاض تھا کئی سال کا
وہی ایک پل میں گزر گیا جسے عمر گزری پکارتے
English meaning of riyaaz
Noun, Masculine, Plural
- gardens
Noun, Masculine
- hard work, toil, labour, exertion
- practice or exercise in music
-
regular and constant practice to learn something
Example - Har fan mein kamal hasil karne ke liye sakht riyaz ki zaroorat hoti hai
- physical exercise
रियाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- बाग़, चमन
संज्ञा, पुल्लिंग
-
लगातार मेहनत, परिश्रम, किसी शिल्प अथवा कला को सीखने का अभ्यास
उदाहरण - हर फ़न में कमाल हासिल करने के लिए सख़्त रियाज़ की ज़रूरत होती है
-
पुनीत क्रियाएँ या विर्द-ओ-वज़ाइफ़ अर्थात मंत्रजाप एवं रोज़मर्रा पढ़ने की दुआएँ और याद-ए-इलाही अर्थात ईश्वर की याद में लगातार तल्लीनता और अभ्यास, मुजाहदा
विशेष - मुजाहदा= तपस्या, इंद्रिय-निग्रह, इच्छाओं का दमन, पराक्रम
- शारीरिक व्यायाम, डंड, बैठक
رِیاض کے مترادفات
رِیاض کے قافیہ الفاظ
رِیاض کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِیاض)
رِیاض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔