تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِواج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِواج کے معانیدیکھیے
رِواج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی بات کا عام چلن یا دستور، کسی چیز کا عام استعمال یا معمول میں ہونا، رائج یا جاری ہونا
- ریت، رسم، قاعدہ
- عزت، وقار، بھرم ( قدیم )
- گوشت کی چربی
شعر
دیار سجدہ میں تقلید کا رواج بھی ہے
جہاں جھکی ہے جبیں ان کا نقش پا تو نہیں
مصحفیؔ فارسی کو طاق پہ رکھ
اب ہے اشعار ہندوی کا رواج
مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا
مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے
English meaning of rivaaj
रिवाज के हिंदी अर्थ
رِواج کے مترادفات
رِواج سے متعلق محاورے
رِواج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِواج)
رِواج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔