تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِقاب" کے متعقلہ نتائج

رِکاب

سوار کے پیر رکھنے کو زین کے دونوں تسمے میں لٹکے ہوئے آہنی پا انداز جن سے ایک میں پیر ڈال کر گھوڑے پر چڑھتے ہیں، گھوڑے کے زین میں لٹکا ہوا لوہے کا کمان حلقہ جس میں پان٘و رکھنے کے لیے آہنی تختہ جڑا ہوتا ہے

رِکاب خانَہ

توشہ خانہ.

رِکاب میں رَہْنا

رک : رکاب میں چلنا.

رِکاب دار

رکاب پکڑ کر گھوڑے پر چھڑھانے والا، نیز سواری کے ساتھ چلنے والا نوکر

رِکاب میں

ہمراہ ، ساتھ ساتھ .

رِکابی

مٹی ، چینی یا کسی دھات کا چھوٹا بڑا پھیلا ہوا برتن ، صحنک ، سفالی ، تشتری ، پلیٹ.

رِکاب بوس

سواروں کے جلوس میں حاضر ، خادم ، مرید ، معتقد ، ارادتمند.

رِکاب لینا

ایک جانب کی رکاب پکڑ کر زور ڈالنا تا کہ دوسری جانب پان٘و رکھ کر سوار گھوڑے پر بیٹھ جائے.

رِکابِ سَعَادَت

کسی بادشاہ یا رئیس کی ہمراہی ، بادشاہ کے گھوڑے کے ساتھ دوڑنے والا مُلازم.

رِکاب داری

رکاب دار (رک) کا کام یا عہدہ .

رِکاب پَر پانو رَکھے ہونا

سفر پر آمادہ ہونا، رخصت پر آمادہ ہونا .

رِکاب میں پانو ہونا

ہر وقت چلنے کے لیے تیّار رہنا.

رِکاب دابْنا

رک : رکاب پکڑنا.

رِکابی مَذْہَب

(کسی کا) وہ سلوک جو نفع کی توقع پر بدلتا رہے نیز جو اُسی طرف جُھک جائے جدھر دیکھے، نفع کی توقع میں اپنا نظریہ اور مسلک بدلنے والا، ابن الوقت، تھالی کا بین٘گن، موقع پرست

رِکاب تھامْنا

رکاب لینا.

رِکاب پَکَڑْنا

رکاب لینا.

رِکابی مَذْہَبی

ایک دِین پر نہ قائم رہنا.

رِکاب کا گَھر

رکاب میں ہلالی حلقہ اور آہنی تختے کا درمیانی حِصّہ جس میں سوار پان٘و رکھتا ہے.

رِکاب و دِوال

(زین سازی) رکاب کا تسمہ جو زین کی بغل میں (دونو طرف) لتکا رہتا ہے. وہ چمڑا جس میں رکاب لٹکتی رہتی ہے.

رِکابی سا مُنْہ

چوڑا چکلا اور بدہئیت گول مُن٘ھ .

رِکابِ دَولَت

رک : رکابِ سعادت.

رِکابی کا جوڑ

دو ایک جیسی تشتریاں یا قاب.

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

رَکابِیَہ

رک : رکابی مذہب.

رَکابی چِہْرَہ

طباخی چہرہ، چوڑا اور گول مُن٘ھ

رَکابِیا

رک : رکابی مذہب.

ہَم رِکاب

(لفظاً) سواری کے ساتھ

ہَمراہ رِکاب

۔ جلوس کے ساتھ ۔سواری کے ساتھ۔(شعور) کیوں نہ ہوں فتح وظفر میدان میں ہمراہ رکاب۔

پا بَہ رِکاب

رکاب میں پیر، ہمیشہ سفر کو تیار، سفر پر آمادہ، تیار، مستعد، خبردار

جِنْسِیَت رِکاب ہونا

ساتھ ہونا ، ہمراہ ہونا ، کسی بڑی ہستی کے ساتھ ہونا

جِنْسِیَت رِکاب رَہنا

سواری کے ساتھ رہنا ، ساتھ رہنا ، ہم سفر ہونا ۔

دو رِکاب

رک : دو رکابہ .

گِراں رِکاب

फा. अ. वि.—वह घोड़ा जो चलने में सुस्त हो, वह व्यक्ति जो रणक्षेत्र में डटकर लड़े और पाँव पीछे न हटाये, धैर्यवान्, शान्ति स्वभाव, बातम्कीन।

پا رِکاب

خدم و حشم ، نوکر چاکر جو جلو میں ہوں

فَلَک رِکاب

दे. ‘फ़लकमर्तबः'।

ظَفَر رِکاب

ہمیشہ فتح پانے والا، ہمیشہ کامیابی حاصل کرنے والا، غیر معمولی فاتح

قَمَر رِکاب

جس کی را کب چان٘د کے مانند ہو (محبوب کی تعریف میں) .

گَرْدُوں رِکاب

وہ ذات جس کے گھوڑے کی رکاب آسمان ہو مراد، نہایت عالی مرتبہ، بادشاہوں کی صفت میں مستعمل

بَد رِکاب

وہ گھوڑا جو سوار ہوتے وقت شرارت کرے اور پان٘و رکاب میں نہ رکھنے دے، شریر گھوڑا

شِتاب رِکاب

جلد سوار ہونے والا، سوار ہونے میں پھرتیلا.

پادَر رِکاب

سفر پر آمادہ، تیار، مستعد

رُسْتَم رِکاب

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

پاوں رِکاب میں ہونا

(سفر کے لیے) ہر وقت تیار رہنا ، مستعد رہنا ، آمادہ رہنا.

پاؤں رِکاب میں رَہنا

۔ آمادہ رہنا۔ مستعد رہنا۔ ؎

پاوں رِکاب میں رَہنا

(سفر کے لیے) ہر وقت تیار رہنا ، مستعد رہنا ، آمادہ رہنا.

جِنْسِیَت راہِ رِکاب

ایک ہی سواری میں بیٹھنے والا ، ہم سفر ، سواری کا ساتھی ۔

فَوجِ رِکاب

گھڑ سوار لشکر (ترکی فوج کا).

پاوں رِکاب میں

سفر کے لیے تیار ہونا ، چلنے کے لیے آمادہ ہونا ، پادر رکاب رھنا یا ہونا.

پا دَر رِکاب

رک : پابرکاب.

جِنْسِیَت رِکاب آنا

ساتھ پہنچنا ، ہمراہ آنا ، سواری کے ساتھ ساتھ آنا

جِنْسِیَت رِکاب لینا

ہمراہ لینا ، اپنے ساتھ لینا ۔

ہِلالِ رَکاب

نہایت بلند مرتبہ، صاحب رتبہ واقتدار، بادشاہوں کی تعریف میں بولا جاتا ہے

پائے دَرْ رَکاب

رک : پا در رکاب ۔

پا رَکاب

خدم و حشم ، نوکر چاکر جو جلو میں ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں رِقاب کے معانیدیکھیے

رِقاب

riqaabरिक़ाब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

رِقاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گردنیں
  • (مجازاً) جانیں
  • (مجازاً) غلام جو مملوک ہیں
  • دشمنی، رقابت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رِکاب

سوار کے پیر رکھنے کو زین کے دونوں تسمے میں لٹکے ہوئے آہنی پا انداز جن سے ایک میں پیر ڈال کر گھوڑے پر چڑھتے ہیں، گھوڑے کے زین میں لٹکا ہوا لوہے کا کمان حلقہ جس میں پان٘و رکھنے کے لیے آہنی تختہ جڑا ہوتا ہے

Urdu meaning of riqaab

  • Roman
  • Urdu

  • gardne.n
  • (majaazan) jaane.n
  • (majaazan) Gulaam jo mamluuk hai.n
  • dushmanii, raqaabat

रिक़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्दनें
  • (लाक्षणिक) जानें (जान का बहु.)
  • (लाक्षणिक) ग़ुलाम जो मम्लूक हैं

    विशेष मम्लूक= एक ग़ुलाम वंश का नाम जिसने मध्य-पूर्व और मिस्र के कुछ भागों पर शासन किया

  • दुश्मनी, शत्रुता

رِقاب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِکاب

سوار کے پیر رکھنے کو زین کے دونوں تسمے میں لٹکے ہوئے آہنی پا انداز جن سے ایک میں پیر ڈال کر گھوڑے پر چڑھتے ہیں، گھوڑے کے زین میں لٹکا ہوا لوہے کا کمان حلقہ جس میں پان٘و رکھنے کے لیے آہنی تختہ جڑا ہوتا ہے

رِکاب خانَہ

توشہ خانہ.

رِکاب میں رَہْنا

رک : رکاب میں چلنا.

رِکاب دار

رکاب پکڑ کر گھوڑے پر چھڑھانے والا، نیز سواری کے ساتھ چلنے والا نوکر

رِکاب میں

ہمراہ ، ساتھ ساتھ .

رِکابی

مٹی ، چینی یا کسی دھات کا چھوٹا بڑا پھیلا ہوا برتن ، صحنک ، سفالی ، تشتری ، پلیٹ.

رِکاب بوس

سواروں کے جلوس میں حاضر ، خادم ، مرید ، معتقد ، ارادتمند.

رِکاب لینا

ایک جانب کی رکاب پکڑ کر زور ڈالنا تا کہ دوسری جانب پان٘و رکھ کر سوار گھوڑے پر بیٹھ جائے.

رِکابِ سَعَادَت

کسی بادشاہ یا رئیس کی ہمراہی ، بادشاہ کے گھوڑے کے ساتھ دوڑنے والا مُلازم.

رِکاب داری

رکاب دار (رک) کا کام یا عہدہ .

رِکاب پَر پانو رَکھے ہونا

سفر پر آمادہ ہونا، رخصت پر آمادہ ہونا .

رِکاب میں پانو ہونا

ہر وقت چلنے کے لیے تیّار رہنا.

رِکاب دابْنا

رک : رکاب پکڑنا.

رِکابی مَذْہَب

(کسی کا) وہ سلوک جو نفع کی توقع پر بدلتا رہے نیز جو اُسی طرف جُھک جائے جدھر دیکھے، نفع کی توقع میں اپنا نظریہ اور مسلک بدلنے والا، ابن الوقت، تھالی کا بین٘گن، موقع پرست

رِکاب تھامْنا

رکاب لینا.

رِکاب پَکَڑْنا

رکاب لینا.

رِکابی مَذْہَبی

ایک دِین پر نہ قائم رہنا.

رِکاب کا گَھر

رکاب میں ہلالی حلقہ اور آہنی تختے کا درمیانی حِصّہ جس میں سوار پان٘و رکھتا ہے.

رِکاب و دِوال

(زین سازی) رکاب کا تسمہ جو زین کی بغل میں (دونو طرف) لتکا رہتا ہے. وہ چمڑا جس میں رکاب لٹکتی رہتی ہے.

رِکابی سا مُنْہ

چوڑا چکلا اور بدہئیت گول مُن٘ھ .

رِکابِ دَولَت

رک : رکابِ سعادت.

رِکابی کا جوڑ

دو ایک جیسی تشتریاں یا قاب.

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

رَکابِیَہ

رک : رکابی مذہب.

رَکابی چِہْرَہ

طباخی چہرہ، چوڑا اور گول مُن٘ھ

رَکابِیا

رک : رکابی مذہب.

ہَم رِکاب

(لفظاً) سواری کے ساتھ

ہَمراہ رِکاب

۔ جلوس کے ساتھ ۔سواری کے ساتھ۔(شعور) کیوں نہ ہوں فتح وظفر میدان میں ہمراہ رکاب۔

پا بَہ رِکاب

رکاب میں پیر، ہمیشہ سفر کو تیار، سفر پر آمادہ، تیار، مستعد، خبردار

جِنْسِیَت رِکاب ہونا

ساتھ ہونا ، ہمراہ ہونا ، کسی بڑی ہستی کے ساتھ ہونا

جِنْسِیَت رِکاب رَہنا

سواری کے ساتھ رہنا ، ساتھ رہنا ، ہم سفر ہونا ۔

دو رِکاب

رک : دو رکابہ .

گِراں رِکاب

फा. अ. वि.—वह घोड़ा जो चलने में सुस्त हो, वह व्यक्ति जो रणक्षेत्र में डटकर लड़े और पाँव पीछे न हटाये, धैर्यवान्, शान्ति स्वभाव, बातम्कीन।

پا رِکاب

خدم و حشم ، نوکر چاکر جو جلو میں ہوں

فَلَک رِکاب

दे. ‘फ़लकमर्तबः'।

ظَفَر رِکاب

ہمیشہ فتح پانے والا، ہمیشہ کامیابی حاصل کرنے والا، غیر معمولی فاتح

قَمَر رِکاب

جس کی را کب چان٘د کے مانند ہو (محبوب کی تعریف میں) .

گَرْدُوں رِکاب

وہ ذات جس کے گھوڑے کی رکاب آسمان ہو مراد، نہایت عالی مرتبہ، بادشاہوں کی صفت میں مستعمل

بَد رِکاب

وہ گھوڑا جو سوار ہوتے وقت شرارت کرے اور پان٘و رکاب میں نہ رکھنے دے، شریر گھوڑا

شِتاب رِکاب

جلد سوار ہونے والا، سوار ہونے میں پھرتیلا.

پادَر رِکاب

سفر پر آمادہ، تیار، مستعد

رُسْتَم رِکاب

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

پاوں رِکاب میں ہونا

(سفر کے لیے) ہر وقت تیار رہنا ، مستعد رہنا ، آمادہ رہنا.

پاؤں رِکاب میں رَہنا

۔ آمادہ رہنا۔ مستعد رہنا۔ ؎

پاوں رِکاب میں رَہنا

(سفر کے لیے) ہر وقت تیار رہنا ، مستعد رہنا ، آمادہ رہنا.

جِنْسِیَت راہِ رِکاب

ایک ہی سواری میں بیٹھنے والا ، ہم سفر ، سواری کا ساتھی ۔

فَوجِ رِکاب

گھڑ سوار لشکر (ترکی فوج کا).

پاوں رِکاب میں

سفر کے لیے تیار ہونا ، چلنے کے لیے آمادہ ہونا ، پادر رکاب رھنا یا ہونا.

پا دَر رِکاب

رک : پابرکاب.

جِنْسِیَت رِکاب آنا

ساتھ پہنچنا ، ہمراہ آنا ، سواری کے ساتھ ساتھ آنا

جِنْسِیَت رِکاب لینا

ہمراہ لینا ، اپنے ساتھ لینا ۔

ہِلالِ رَکاب

نہایت بلند مرتبہ، صاحب رتبہ واقتدار، بادشاہوں کی تعریف میں بولا جاتا ہے

پائے دَرْ رَکاب

رک : پا در رکاب ۔

پا رَکاب

خدم و حشم ، نوکر چاکر جو جلو میں ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِقاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِقاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone