تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِکابی" کے متعقلہ نتائج

رِکابی

مٹی ، چینی یا کسی دھات کا چھوٹا بڑا پھیلا ہوا برتن ، صحنک ، سفالی ، تشتری ، پلیٹ.

رِکابی مَذْہَب

(کسی کا) وہ سلوک جو نفع کی توقع پر بدلتا رہے نیز جو اُسی طرف جُھک جائے جدھر دیکھے، نفع کی توقع میں اپنا نظریہ اور مسلک بدلنے والا، ابن الوقت، تھالی کا بین٘گن، موقع پرست

رِکابی مَذْہَبی

ایک دِین پر نہ قائم رہنا.

رِکابی سا مُنْہ

چوڑا چکلا اور بدہئیت گول مُن٘ھ .

رِکابی کا جوڑ

دو ایک جیسی تشتریاں یا قاب.

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

رَکابی چِہْرَہ

طباخی چہرہ، چوڑا اور گول مُن٘ھ

رَکابِیَہ

رک : رکابی مذہب.

رَکابِیا

رک : رکابی مذہب.

پا رِکابی

قلیل مقدار

کُھلی رِکابی

خالی پلیٹ؛ کشکول یا جھولی جو سوال کا مظہر ہوتی ہے، (مجازاً) دستِ سوال.

یَک رِکابی

कार्य में संलग्नता, शीघ्रता, जल्दी, कोतल घोड़ा, कार्यतत्परता, कार्य- संलग्नता, मुस्तइद्दी।

لال رِکابی

حضرت بی بی فاطمہ کی صحنک یا نیاز

جِنْسِیَت رِکابی

جلو میں ساتھ ساتھ چلنے کا عمل ، رفاقت ، ساتھ ، ہمسفری ۔

پُلاؤ کی رِکابی

عیش و آرام کی زندگی

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

لال رِکابی کی شَرِیک

باعصمت (کیونکہ لال رکابی (رک) میں اس بی بی کے سوا کسی کو شریک نہیں کیا جاتا ، جس کی عصمت متیقن ہو)، پاکباز

ہَمْ رَکابی

ساتھ ساتھ چلنے کا عمل، رفاقت، ہمراہی

پُلاؤ کی رِکابی کَہیں نَہیں گَئی

nothing is lost, luxurious life is still there

جان جائے خَرابی سے ہاتھ نَہ اُٹھے رَکابی سے

بہت لالچی یا پیٹو آدمی کی نسبت بولتے ہیں

اُتَّھل رَکابی پَھیلا بھات، لو پَنْچو ہاتھوں ہات

اچھی چیز کے لیے میں دیر نہیں لگانی چاہیے ورنہ کوئی اور لے جائے گا

پا رَکابی

قلیل مقدار

پُلاؤ کی رَکابی کَہیں نَہ جانا

آرام و آسائش ، عیش آرام کی زندگی میں خلل نہ آنا.

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

چوٹی دار رَکابی

(طبّاخی) چاول یا کھچڑی سے نوک دار بھری ہوئی رکابی جو مخروطی شکل معلوم ہو

اُتَھل رَکابی پَھیلا بھات، لو پَنْچو ہاتھوں ہات

اچھی چیز کے لیے میں دیر نہیں لگانی چاہیے ورنہ کوئی اور لے جائے گا

لال رکابی میں شریک رکھنا

باعصمت رہنا، نیک و پارسا رہنا، صحنک میں صرف باعصمت عورتوں کو حصہ ملتا ہے

تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ

تھوڑی چیز پر بہت نمود

اتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھ ہی ہاتھ

تھوڑی چیز پر بہت نمود

رَنْڈی کا جوبَن رَکابی میں

جو خرچ کرے وہ لُطف اُٹھائے، بکاؤ مال ہر شخص خرید سکتا ہے

جِس رَکابی میں کھا اُسی میں چھید کَر ، چَپْنی بَھر پانی میں ڈُوب مَر

نمک حرامی اور احسان فراموشی کرکے اپنے ولی نعمت کو نقصان پہن٘چانے سے ڈوب مرنا اچھا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رِکابی کے معانیدیکھیے

رِکابی

rikaabiiरिकाबी

اصل: فارسی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رِکابی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مٹی ، چینی یا کسی دھات کا چھوٹا بڑا پھیلا ہوا برتن ، صحنک ، سفالی ، تشتری ، پلیٹ.
  • وہ گھوڑا جسے پریڈ میں پکڑ کر لے جائیں.
  • ساقی ، پیالہ بردار ؛ ایک قسم کا روپیہ جو کبھی لکھنؤ میں رائج تھا ؛ تلوار جو گھوڑے کے پہلو میں لٹکی ہوتی ہے ؛ ایک قسم کا تیل جو دمشق سے اون٘ٹوں پر آتا تھا ؛ رکابدار .

Urdu meaning of rikaabii

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii, chiinii ya kisii dhaat ka chhoTaa ba.Daa phailaa hu.a bartan, sahnak, saphaalii, tashtarii, pleT
  • vo gho.Daa jise pareD me.n paka.D kar le jaa.e.n
  • saaqii, piyaalaa bardaar ; ek kism ka rupyaa jo kabhii lakhanu.u me.n raa.ij tha ; talvaar jo gho.De ke pahluu me.n laTkii hotii hai ; ek kism ka tel jo damishaq se u.unTo.n par aataa tha ; rakaabdaar

English meaning of rikaabii

Noun, Feminine

  • plate, platter

रिकाबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रकाबी
  • वो घोड़ा जिसे परेड में पकड़ कर ले जाएं
  • प्लेट, तश्तरी, रकाबी
  • मिट्टी, चीनी या किसी धात का छोटा बड़ा फैला हुआ बर्तन, सहनक, सफाली, तश्तरी, प्लेट
  • साक़ी, पियाला बर्दार , एक किस्म का रुपया जो कभी लखनऊ में राइज था , तलवार जो घोड़े के पहलू में लटकी होती है , एक किस्म का तेल जो दमिशक़ से ऊंटों पर आता था , रकाबदार

رِکابی کے مترادفات

رِکابی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِکابی

مٹی ، چینی یا کسی دھات کا چھوٹا بڑا پھیلا ہوا برتن ، صحنک ، سفالی ، تشتری ، پلیٹ.

رِکابی مَذْہَب

(کسی کا) وہ سلوک جو نفع کی توقع پر بدلتا رہے نیز جو اُسی طرف جُھک جائے جدھر دیکھے، نفع کی توقع میں اپنا نظریہ اور مسلک بدلنے والا، ابن الوقت، تھالی کا بین٘گن، موقع پرست

رِکابی مَذْہَبی

ایک دِین پر نہ قائم رہنا.

رِکابی سا مُنْہ

چوڑا چکلا اور بدہئیت گول مُن٘ھ .

رِکابی کا جوڑ

دو ایک جیسی تشتریاں یا قاب.

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

رَکابی چِہْرَہ

طباخی چہرہ، چوڑا اور گول مُن٘ھ

رَکابِیَہ

رک : رکابی مذہب.

رَکابِیا

رک : رکابی مذہب.

پا رِکابی

قلیل مقدار

کُھلی رِکابی

خالی پلیٹ؛ کشکول یا جھولی جو سوال کا مظہر ہوتی ہے، (مجازاً) دستِ سوال.

یَک رِکابی

कार्य में संलग्नता, शीघ्रता, जल्दी, कोतल घोड़ा, कार्यतत्परता, कार्य- संलग्नता, मुस्तइद्दी।

لال رِکابی

حضرت بی بی فاطمہ کی صحنک یا نیاز

جِنْسِیَت رِکابی

جلو میں ساتھ ساتھ چلنے کا عمل ، رفاقت ، ساتھ ، ہمسفری ۔

پُلاؤ کی رِکابی

عیش و آرام کی زندگی

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

لال رِکابی کی شَرِیک

باعصمت (کیونکہ لال رکابی (رک) میں اس بی بی کے سوا کسی کو شریک نہیں کیا جاتا ، جس کی عصمت متیقن ہو)، پاکباز

ہَمْ رَکابی

ساتھ ساتھ چلنے کا عمل، رفاقت، ہمراہی

پُلاؤ کی رِکابی کَہیں نَہیں گَئی

nothing is lost, luxurious life is still there

جان جائے خَرابی سے ہاتھ نَہ اُٹھے رَکابی سے

بہت لالچی یا پیٹو آدمی کی نسبت بولتے ہیں

اُتَّھل رَکابی پَھیلا بھات، لو پَنْچو ہاتھوں ہات

اچھی چیز کے لیے میں دیر نہیں لگانی چاہیے ورنہ کوئی اور لے جائے گا

پا رَکابی

قلیل مقدار

پُلاؤ کی رَکابی کَہیں نَہ جانا

آرام و آسائش ، عیش آرام کی زندگی میں خلل نہ آنا.

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

چوٹی دار رَکابی

(طبّاخی) چاول یا کھچڑی سے نوک دار بھری ہوئی رکابی جو مخروطی شکل معلوم ہو

اُتَھل رَکابی پَھیلا بھات، لو پَنْچو ہاتھوں ہات

اچھی چیز کے لیے میں دیر نہیں لگانی چاہیے ورنہ کوئی اور لے جائے گا

لال رکابی میں شریک رکھنا

باعصمت رہنا، نیک و پارسا رہنا، صحنک میں صرف باعصمت عورتوں کو حصہ ملتا ہے

تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ

تھوڑی چیز پر بہت نمود

اتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھ ہی ہاتھ

تھوڑی چیز پر بہت نمود

رَنْڈی کا جوبَن رَکابی میں

جو خرچ کرے وہ لُطف اُٹھائے، بکاؤ مال ہر شخص خرید سکتا ہے

جِس رَکابی میں کھا اُسی میں چھید کَر ، چَپْنی بَھر پانی میں ڈُوب مَر

نمک حرامی اور احسان فراموشی کرکے اپنے ولی نعمت کو نقصان پہن٘چانے سے ڈوب مرنا اچھا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِکابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِکابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone